ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں بھارت بند کا خاصہ اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بھیم آرمی کی جانب سے سی اے اے کی مخالفت اور سپریم کورٹ کے ذریعہ ختم کئی گئی ریزرویشن کے خلاف احتجاج کو لے کر مسلموں نے ایک روزہ مارکیٹ بند کر غصے کا اظہار کرتے ہوئے ضلع بجنور کے تھانہ سیوہارہ کے انسپیکٹر کو میمورنڈم سونپا۔
بجنور کے تھانہ سیوہارہ گلی کی دوکانیں ہوں یا پھر مین مارکیٹ کی دوکانیں، سب بند تھیں اور مسلموں نے اپنی اپنی دکانیں بند کر غصے کا اظہار کیا، اسی کے متعلق کئی بھیم آرمی کے افراد اور ملسموں نے سیوہارہ تھانہ انچارج کو ایک میمورینڈم سونپا۔