ETV Bharat / state

وارانسی: رمضان المبارک کی رخصتی پر بہترین کلام

رمضان المبارک میں ہر شخص زیادہ زیادہ عبادت کرنے کی کوشش کرتا ہے، نماز، تلاوت قرآن پاک اور ذکر و اذکار کے کے ذریعے اپنے رب کو منانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ کچھ افراد نعت پاک پڑھ کر بھی سکون حاصل کرتے ہیں۔

author img

By

Published : May 22, 2020, 10:56 PM IST

قاری محمد احمد رضا
قاری محمد احمد رضا

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے سائے میں گزر گیا نماز تراویح، جمعہ کی نماز اور جمعۃ الوداع کی نماز مسجدوں میں فقط چند لوگوں نے ادا کی۔

قاری محمد احمد رضا، ویڈیو

ایسے میں وارانسی کی القریش مسجد کے امام و خطیب قاری محمد احمد رضا نے اپنی دلکش آواز میں ای ٹی وی بھارت کے ناظرین کے لیے ہدیہ نظم پیش کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.