ETV Bharat / state

بنارسی زبان میں لڑکیوں نے خوبصورت انداز میں ہدیہ نعت پیش کیا - beautiful naat sharif sung by girls in varanasi

ریاست اترپریش کے ضلع بنارس میں عید میلادالنبی کے موقعہ پورےجوش و جذبہ کے ساتھ نعتیہ مقابلے ، سیرت مصطفے کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

beautiful naat sharif sung by girls in varanasi
بنارسی زبان میں لڑکیوں نے خوبصورت انداز میں ہدیہ نعت پیش کیا
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 10:23 PM IST

یہ سلسلہ اسلامی کلینڈر کے تیسرے ماہ یعنی ربیع الاول میں بدستور جاری رہتا ہے۔

بنارسی زبان میں لڑکیوں نے خوبصورت انداز میں ہدیہ نعت پیش کیا

اسی کڑی میں میں لڑکیوں کی انجمن نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں بنارسی زبان میں ہدیہ نعت پیش کیا۔

بنارس کے دالمنڈی علاقے میں جوہری اٹیچی کی جانب سے ہر برس عبد القیوم نعتیہ مقابلے منعقد کراتے ہیں اور انعام میں ایک اٹیچی پیش کرتے ہیں ۔

بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں میں بنارسی زبان میں لڑکیوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔

عوام اپنی زبان میں نعتیں رسالت سن کر خوب محظوظ ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.