ETV Bharat / state

Death of Lady Constable بریلی میں خاتون کانسٹیبل کی مشتبہ حالت میں موت - طبیعت بگڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کیاگیاتھا

ریلی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ راہل بھاٹی نے بتایا کہ متوفی شکھا نین کے شوہر بریلی کی فوج کے جاٹ رجمنٹ یونٹ میں تعینات ہیں۔ خاتون کانسٹیبل کی موت کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔Suspicious death of woman constable in Bareilly

کانسٹیبل کی موت
کانسٹیبل کی موت
author img

By

Published : Sep 15, 2022, 10:54 PM IST

بریلی، اترپردیش کے بریلی میں جمعرات کو ایک خاتون کانسٹیبل کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔خاتون کانسٹیبل کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اسے آرمی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جمعرات کو یہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔Suspicious death of woman constable in Bareilly

بریلی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ راہل بھاٹی نے بتایا کہ متوفی شکھا نین کے شوہر بریلی کی فوج کے جاٹ رجمنٹ یونٹ میں تعینات ہیں۔ خاتون کانسٹیبل کی موت کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مغربی اتر پردیش کے ضلع باغپت کی رہنے والی شکھا نے میرٹھ کے رہنے والے آکاش سے شادی کی تھی۔ آکاش جاٹ رجمنٹل سینٹر میں ایک جوان ہے۔ شادی کے بعد دونوں بریلی میں رہنے لگے۔ لیکن، دونوں کے درمیان کشیدگی تھی۔ کچھ عرصہ قبل اپنے پیدا ہونے والے بچے کی موت کے بعد وہ پریشان رہنے لگی تھی۔

مزید پڑھیں:گونڈہ: خاتون کانسٹیبل کی مشتبہ حالت میں موت

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.