ETV Bharat / state

بریلی: سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک - ماں۔بیٹی سمیت چار افراد کی موت

اترپردیش کے ضلع بریلی میں پیش آئے سڑک حادثے میں ماں، بیٹی سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔

بریلی:سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک
بریلی:سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 3:18 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:46 AM IST

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (دیہات) ڈاکٹر سنسار سنگھ نے کہا کہ فرید پور کے کیسرپور گاؤں میں واقع فیکٹری میں ملازم 32 سالہ سورج پال پیر کی شام اپنی بیوی اوشا اور 5 ماہ کی بچی موہنی کے ساتھ گھر سے نکلے تھے۔ ہائی وے پر زیر تعمیر ٹول پلازہ کے نزدیک مخالف سمت سے آرہے ایک ٹرک نے ان کی بائیک کو ٹکر ماردی۔ اس حادثے میں اوشا کی موت ہوگئی جبکہ معصوم موہنی نے راستے میں ہی دم توڑ دیا جب اسے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا۔

مزید پڑھیں:مظاہرین پر حملے کی دھمکی دینے والے گرفتار

ایک دیگر حادثے میں ببتھری چینپور علاقے کے بالی پور گاؤں میں تیز رفتار کار نے اسکوٹی سوار کو ٹکر ماردی۔ اس حادثے میں اسکوٹی سوار 15 سالہ شینو اور 16 سلہ سہیلی شیتل کی موت ہوگئی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.