ETV Bharat / state

بارہ بنکی: مشتبہ حالات میں ماں بیٹی کی لاش برامد

بارہ بنکی کے شہر کوتوالی حلقہ میں واقع بنکی قصبہ میں جمعہ کی صبح ایک گھر سے مشتبہ حالات میں ماں بیٹی کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

بارہ بنکی: مشتبہ حالات میں  ماں بیٹی کی لاش ملی

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 1:32 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:43 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں واقع بنکی قصبہ میں جمعہ کی صبح ایک گھر سے مشتبہ حالات میں ماں بیٹی کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

مہلوکہ کے شوہر کا کہنا ہے کہ اس کی اہلیہ اور بچی نے پنکھے سے لٹک کر پھانسی لگائی۔

یہ معاملہ بنکی قصبہ کے نئی بستی اوم نگر کا ہے۔

بارہ بنکی: مشتبہ حالات میں ماں بیٹی کی لاش ملی

ذرائع کے مطانق صبح 8 بجے کے گھر کی پہلی منزل پر واقع ایک کمرے میں جب منیش ورما کی بھتیجی اپنی چچی اور چچاذات بہن کو دیکھنے گئی تو وہاں اس نے چچی ارچنا ورما 30 سالہ اور اپنی چچاذات بہن گوری کو پھندے سے لٹکا ہوا پایا۔

اس کے بعد منیش ورما نے انہیں پولیس کے آنے سے قبل ہی پھندے سے اتارکر بیڈ پر رکھا۔

واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران فورینسک ٹیم کے ساتھ موقع پر پہونچے اور تحقیقات شروع کی۔

پولیس تمام پہلوؤں سے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس نے مہلوک کے مائیکے والوں کو اطلاع دے دی ہے اور پولیس تحریر اور ثبوت کے بنا پر آگے کی کوئی کاروائی کرے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.