ETV Bharat / state

بارہ بنکی: داروغہ کو معطل کرنے کا مطالبہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے جہانگیر آباد تھانے کے داروغہ کی جانب سے کروائی کرنے پر بھارتی کسان یونین آگ بگولا ہوگئی ہے، ناراض کسان یونین کے کارکنان نے تھانے کا گھراؤ کردیا اور داروغہ کو معطل کرنے کے مطالبے پر بضد تھے۔

داروغہ کو معطل کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 17, 2019, 8:48 PM IST

احتجاج کر رہے کسان یونین کے کارکنان پولس اہلکاروں کے بار بار سمجھانے کے باوجود نہیں مانے بعد میں سی او سٹی کی یقین دہانی پر کسان یونین کارکنان تھانے سے واپس لوٹ گئے۔

داروغہ کو معطل کرنے کا مطالبہ، ویڈیو

تفصیلات کے مطابق جہانگیر آباد تھانہ حلقے میں جاری رام پور مہوتسو میں 13 نومبر کی رات ہو رہے بھوجپوری پروگرام میں کچھ لڑکے ڈانس کر رہے تھے، پولس ان میں سے تین لوگوں کو گرفتار کر کے لے گئی اور رات بھر تھانے میں رکھا۔

اس کے بعد صبح گھر والوں سے ایک ایک ہزار روپیہ لے کر انہیں رہا کیا، بعد میں گھر والوں کو معلوم ہوا کہ ان تینوں لڑکوں کے خلاف پولس نے غیر شراب رکھنے کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔

پولس کی اس کاروائی سے بھارتی کسان یونین آگ بگولا ہوگئی اور اس نے اپنے کارکنان کے ساتھ تھانے کا گھراؤ کر دیا۔

کسان یونین کا مطالبہ ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات ہو اور متعلقہ داروغہ کو معطل کیا جائے۔

کسان یونین نے انتباہ کیا کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ تھانے میں ڈیرا ڈالے رہیں گے حالانکہ شام تک سی او کی یقین دہانی پر کسانوں کا غصہ کم ہو گیا۔

Intro:بارہ بنکی کے جہانگیرا باد تھانے کے ایک داروغہ کی کارکردگی سے بھارتیہ کسان یونین ٹکیت آگ ببولا ہو گئی ہے. ناراض کسان یونین کے کارکنان نے تھانے کا گھراو کر دیا اور داروغہ کو ہٹانے کی زد پر اڑ گئے. پولس اہلکاروں کے بار بار سمجھانے کے باوجود کسان نہیں مانے بعد میں سی او سٹی کی یقین دہانی پر کسان یونین کارکنان تھانے سے واپس لوٹ گئے.

Body:الزام کہ جہانگیرا باد تھانہ حلقے میں چل رہے رام پور مہوتسو میں 13 نومبر کی رات ہو رہے بھوجپوری پروگرام میں کچھ لڑکے ڈانس کر رہے تھے. پولس ان میں سے تین کو پکڑ لے گئی اور رات بھر تھانے میں رکھا. اس کے بعد صبح گھروالوں سے ایک ایک ہزار روپیہ لیکر چھوڑ دیا. بعد میں گھروالوں کو پتا چلا کی ان تینوں لڑکوں کے خلاف پولس نے ناجائیز شراب رکھنے کے جرم میں مقدمہ قایم کر دیا.
پولس کی اس کارکردگی سے بھارتیہ کسان یونین ٹکیت آگ ببولا ہو گئی اور اس نے اپنے کارکنان کے ساتھ تھانے کا گھراو کر دیا. کسان یونین کا مطالبہ ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات ہو اور متعلقہ داروغہ کو لائین حاضر کیا جائے. کسان یونین نے انتباہ کیا کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ تھانے میں ڈیرا ڈالے رہیں گے، حلانکہ شام تک سی او کی یقین دہانی پر کسانوں کا غصہ کم ہو گیا.
بائیٹ وشال کمار، متاثر نوجوان، پنک ٹی شرٹ
بائیٹ راکیش پٹیل، ریاستی جنرل سکریٹری بھارتیہ کسان یونین ٹکیت، ٹوپی لگائے ہوئے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.