ETV Bharat / state

'آلودگی کے پیش نظر آتش بازی نہ کریں' - بارہ بنکی

ڈاکٹر آدرش سنگھ نے عوام سے اپیل کی کہ آتش بازی کے بجائے ان اشیاء کا استعمال کریں جس سے آلودگی نہیں ہوتی ہے۔

Barabanki
Barabanki
author img

By

Published : Nov 13, 2020, 6:11 PM IST

اترپردیش کے بارہ بنکی میں دیوالی کے موقع پر آتش بازی میں کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے لیکن اس کے باوجود ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ آلودگی کے پیش نظر وہ آتش بازی نہ کریں تو زیادہ بہتر ہے۔

آتشبازی نہ ہی کریں تو زیادہ اچھا ہو گا

ڈی ایم نے تمام عوام کو دیوالی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کورونا وباء سے چھٹکارا کی پرارتھنا کی ہے۔

واضح رہے کہ آلودگی کے پیش نظر دہلی این سی آر سمیت ریاست کے کچھ اضلاع میں دیوالی پر بھی آتش بازی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیر: ایل او سی پر شدید گولہ باری، 4 سکیورٹی اہلکار اور 3 عام شہری ہلاک

ڈاکٹر آدرش سنگھ نے عوام سے اپیل کی کہ آتشبازی کے بجائے ان اشیہ کا استعمال کریں جس سے آلودگی نہیں ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.