ETV Bharat / state

Ghanta Ghar Reconstruction in Barabanki: بارہ بنکی گھنٹا گھر کی تعمیر نو، عوام کرے گی - Ghanta Ghar Reconstruction in Barabanki

اترپردیش کے بارہ بنکی میں واقع قدیم گھنٹا گھر کی تعمیر نو عوامی تعاون سے کی جائے گی۔ اس کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو نگر پالکا سے رابطے کے ساتھ گھنٹا گھر کی مرمت کرا کر اس کی قدیم پہچان واپس دلائی گی۔ اس کا آغاز بھی اتوار کے روز سے کر دیا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم سمت کمار یادو نے اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا ہے۔ Barabanki Ghanta Ghar Will Be Renovated With The Help of People

بارہ بنکی گھنٹا گھر کی تعمیر نو، عوام کرے گی

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 4:02 PM IST

بارہ بنکی: اترپردیش کے بارہ بنکی شہر میں دھنوکھر چوراہا اور سٹی بازار کے درمیان واقع قدیم گھنٹا گھر خستہ حالی کی وجہ اپنی پہچان اور اہمیت کھوتا جا رہا ہے۔ وقتا فوقتا انتظامیہ اور نگر پالکا کی جانب سے گھنٹا گھر کی مرمت کرائی جاتی رہی ہے، لیکن ایک مناسب اور متعین بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے گھنٹا گھر خستہ حال ہو گیا ہے۔ Barabanki Ghanta Ghar Will Be Renovated With The Help of People

بارہ بنکی گھنٹا گھر کی تعمیر نو، عوام کرے گی

اس کی فکر کچھ سماجی تنظیموں اور تاجر تنظیموں نے کی ہے اور گھنٹا گھر کی نو تعمیر عوامی تعاون سے کرانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے لئے عوام بھی تعاون دے سکتے ہیں۔ عوامی تعاون سے گھنٹا گھر کی تمام ٹوٹ پھوٹ کی مرمت، رنگ روغن اور گھنٹہ گھر کو بجانے کا انتظام کیا جائے گا۔ یہی نہیں انتظامیہ سے تعاون لے کر گھنٹا گھر کے قرب و جوار سے تجاوزات کو بھی ہٹایا جائے گا تاکہ اس کی خوبصورتی پہلے کے مانند کی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.