ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ضلع مجسٹریٹ نے زیرتعمیرچوراہوں کا معائنہ کیا - ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی شہر کو خوبصورت بنانے اور ٹریفک نظام کو درست کرنے کے مقصد سے شہر کے تمام چوراہوں کو خوبصورت بنانے کا کام جاری ہے لمبے وقفے سے یہ کام مکمل نہیں ہو پا رہا ہے۔ اب اس کام کو مکمل کرانے کے لئے ضلع انتظامیہ مستعد ہو گیا ہے۔

بارہ بنکی : ضلع مجسٹریٹ نے زیرتعمیرچوراہوں کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Jul 17, 2021, 6:25 PM IST

ضلع مجسٹریٹ تمام ذمہدار متعلقہ افسران کے ساتھ دیوی روڈ واقع سیول لائینس چوراہے پہونچےاورانہوں نے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا اور تمام متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دی۔

بارہ بنکی : ضلع مجسٹریٹ نے زیرتعمیرچوراہوں کا معائنہ کیا

اس کے بعد وہ اپنے عملے کے ساتھ سترکھ ناکہ چوراہا پہونچے اور یہاں کے تعمیری کام میں تاخیر ہونے کی وجہ سے ضلع مجسٹریٹ مطمئن نظر نہیں آئے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کی وہ کام میں تیزی لاکر جلد از جلد کام کو مکمل کروائیں۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: ضلع مجسٹریٹ دفتر پر کانگریس کا احتجاج

اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ پلہری چوراہے کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ چوراہوں کو درست کر کے شہر کو خوبصورت بنانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس سے ٹریفک نظام بھی درست ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.