ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کانگریس پارٹی کی جانب سے ’دلت سمان دیوس‘ کا انعقاد - بارہ بنکی ای ٹی وی بھارت خبر

3 اگست 1947 کو اس وقت کے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اپنی کابینہ میں وزیر قانون بنانے کی تجویز رکھی تھی۔ کانگریس نے یہ کام اس وقت کیا تھا جب ڈاکٹرامبیڈکر ایوان کے رکن بھی نہیں تھے۔

دلت سمان دیوس
دلت سمان دیوس
author img

By

Published : Aug 4, 2021, 8:55 AM IST

دلت طبقے کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے کانگریس نے منگل کو دلت سمان دیوس منایا۔ دلت سمان دیوس اس دن کی مناسبت سے منایا گیا ہے جس دن پنڈت جواہر لال نہرو نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اپنی کابینہ میں محکمہ قانون کے وزیر کے طورپر منتخب کیا تھا۔

دلت سمان دیوس

اس موقع پر کانگریس پارٹی کی جانب سے نے قومی سطح پر مختلف پروگرامز کا انعقاد کر کے دلتوں کو یہ بتانے کی کوشش کہ کانگریس نے اس طبقے کے لیے کتنے اقدامات اٹھائے ہیں۔

کانگریس لیڈران نے بتایا کہ دراصل 3 اگست 1947 کو اس وقت کے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو اپنی کابینہ میں وزیر قانون بنانے کی تجویز رکھی تھی۔ کانگریس نے یہ قدم اس وقت اٹھایاتھا جب ڈاکٹر امبیڈکر ایوان کے رکن بھی نہیں تھے۔

کانگریس پارٹی کی جانب سے قومی سطح پر دلت سمان دیوس منایا گیا۔ جس کے تحت ملک کے متعددریاستوں کے اضلاع میں مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھیں :

بارہ بنکی: کیلنڈر کے ذریعہ کانگریس کی گھر گھر پہنچنے کی کوشش

اس موقع پر ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے جسمنڈہ گاؤں میں ریاستی کانگریس کے ایس سی ایس ٹی سیل کے صدر تنج پونیا کی قیادت میں دلت سمان یاترا نکالی گئی جس کا اختتام امبیڈکر استھل پر ان کے مجسمے پر گل پوشی کے بعد ہوا۔ اس قبل سے دلت طبقہ کے افراد کو اس دن کی اہمیت بتائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.