ETV Bharat / state

ہم تمام طبقات کی لڑائی لڑ رہے ہیں: اجئے کمار للو - کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو

جس وقت ملک تمام سماجی مسائل کو لیکر ایک بڑا طبقہ تشویش میں ہے ایسے میں کانگریس کی کسان جن جاگرن مہم کے وقت پر سوال اٹھنے شروع ہوگئے ہیں۔

کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو
کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 3:43 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:47 AM IST

کانگریس اپنی اس مہم کو شروع کا اصل اور مناسب مقصد بھی نہیں بتا پا رہی ہے، ایسے میں جب کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو سے اس مہم کے لیے منتخب کیے گئے وقت پر سوال کیا گیا تو انہوں دعووں کی بوچھار کر دی۔

کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو

بارہ بنکی کے بریٹھی سرئیاں گاؤں میں جب ای ٹی وی بھارت نے اجئے کمار سے سوال کیا کہ کہیں یہ مہم دیگر سماجی مسائل سے دور ہٹنے کی کوشش تو نہیں، اجئے کمار نے سوال کو الزام قرار دیا اور دعوی کیا کہ سماجی مسائل کے خلاف سب سے پہلے کسی نے آواز بلند کی ہے تو وہ کانگریس ہے اور تمام ایوان میں کانگریس پارٹی نے ہی ان مسائل کو اٹھایا ہے۔

اس دوران جب وزارت داخلہ کی جانب سے بدھ کو پارلیمنٹ میں این آر سی پر کی گئی وضاحت پر ان کا ردعمل جاننے کی کوشش کی گئی تو انہوں سوال کا جواب نہیں دیا اور یہ کہہ کر آگے بڑھ گئے کہ آج بات صرف کسان پر ہوگی۔

Intro:جس وقت ملک تمام سماجی مسائیل کو لیکر ایک بڑا طبقہ تشویش میں ہے. ایسے میں کانگریس کی کسان جن جاگرن مہم کے وقت پر سوال کھڑے ہو رہے ہیں. کانگریس اپنی اس مہم کو شروع کا اصل اور مناسب مقصد بھی نہیں بتا پا رہی ہے. ایسے میں جب کانگریس کے ریاستی صدر اجئے کمار للو سے اس مہم کی ٹائیمنگ پر سوال کیا گیا تو انہوں دعوں کی بوچھار کر دی. اور ہوم منسٹری کی جانب سے این آر سی پر بدھ کو کی گئی وضاحت پر کوئی ردعمل نہیں دیا.

Body:بارہ بنکی کے بریٹھی سرئیاں گاؤں میں جب ای ٹی وی بھارت نے اجئے کمار سے سوال کیا کہ کہیں یہ مہم دیگر سماجی مسائیل سے دور ہٹنے کی کوشش تو نہیں؟ اجئے کمار نے سوال کو الزام قرار دیا اور دعوی کیا کہ سماجی مسائیل کے خلاف سب سے پہلے کسی نے آواز بلند کی ہے تو وہ کانگریس ہے اور تمام ایوان میں کانگریس پارٹی نے ہی ان مسائیل کو اٹھایا ہے. اس دوران جب ہوم منسٹری کی جانب سے بدھ کو پارلیمنٹ میں این آر سی پر کی گئی وضاحت پر ان کا ردعمل جاننے کی کوشش کی گئی تو انہقں سوال کا جواب نہیں دیا. اور یہ کہہ کر آگے بڑھ گئھ کہ آج بات صرف کسان پر ہوگی.
بائیٹ اجئے کمار للو، ریاستی صدر کانگریس

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.