ETV Bharat / state

برگد کے درخت کی زد میں آنے سے تین افراد ہلاک - برگد کا درخت گرنے سے تین افراد کی موت

ریاست اترپردیش کے ضلع مہوبہ کے شری نگر علاقے میں آج صبح قدیم برگد کے درخت کے گرجانے سے دو بچوں اور ایک خاتون کی دب کر موت ہوگئی۔

تین افراد کی موت
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 3:13 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:28 AM IST

علاقے کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جٹا شنکر راؤ نے بتایا کہ پوا گاؤں میں صبح تقریبا تین بجے رمیش نائی کے دو منزلہ مکان سے منسلک سینکڑوں برس قدیم برگد کا درخت گر گیا اور اس کے سبب مکان بھی ڈھئے گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ملبے کو ہٹا کر اس میں دبے افراد کو باہر نکالا۔

انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں رمیش کی بیوی گوری بائی(50) اور اس کے ساتھ سو رہے اس کے دو بیٹے پرشانت(ایک سال) اور راجا(چار) کی بھی موت ہوگئی۔

اس حادثے میں ایک ہی کنبہ کے تین دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ انہوں نے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر ایس ڈی ایم(صدر)ویرنیدر سنگھ کی موقع پر پہنچے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے متاثرین کو مالی تعاون فراہم کیا جائےگا۔

Intro:Body:

kdakd

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.