ETV Bharat / state

بنارس: معروف عالم دین سڑک حادثے میں زخمی - utter pradesh

بنارس کے معروف عالم دین و خانقاہ شکر تالاب کے سجادہ نشین پیارے میاں مفتی معین الدین احمد فاروقی کانپور میں ایک سڑک حادثے میں شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔

سڑک حادثے
سڑک حادثے
author img

By

Published : Feb 9, 2021, 10:08 PM IST

مفتی معین الدین فارقی کو زخمی حالت میں کانپور کے ہاسپٹل میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔ انہیں چہرے پر شدید چوٹ آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مفتی موصوف راجستھان سے بنارس کی جانب جارہے تھے۔ دوران سفر ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور اس میں انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔

مفتی معین الدین احمد فاروقی سڑک حادثے میں شدید زخمی

مفتی صاحب کے حادثے کی خبر ملتے ہی ان کے عقیدت مندوں میں بے چینی کا ماحول پیدا ہوگیا۔

ابتدائی تفصیلات میں معلوم ہوا کہ مفتی معین الدین فاروقی صاحب کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.