بی ایس پی نے سماج وادی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے تحت اترپردیش کے 6 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔
یہ امیدوار شاہ جہاں پور، مشرخ، فرخ آباد، اکبرپور، جالون اور حمیرپور سے انتخاب لڑیں گے۔
اترپردیش کے کل 80 لوک سبھا نشستوں کے لیے 7 مراحل یعنی 11 اپریل، 18 اپریل، 23 اپریل، 29 اپریل، 6 مئی، 12 مئی اور 19 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔
جبکہ نتائج کا 23 مئی کو اعلان کیا جائے گا۔