ETV Bharat / state

چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پراسرار: مایاوتی - تین ریاستوں میں بی جے پی کو کامیابی

ملک کی چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات 2023 میں بی جے پی کو تین ریاستوں میں زبردست اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ کانگریس کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ صرف تلنگانہ میں ہی کانگریس کامیاب ہوسکی۔ Mayawati on four states assembly elections 2023 results

four states assembly elections 2023
four states assembly elections 2023
author img

By UNI (United News of India)

Published : Dec 4, 2023, 2:03 PM IST

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر شکوک وشبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی کے حق میں آئے انتخابی نتائج عوام کے گلے کے نیچے نہیں اتر رہے ہیں۔ یہ ایک پراسرار معاملہ ہے جس پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ پیر کو سلسلہ وار ٹویٹس (ایکس) میں مایاوتی نے پارٹی کیڈرز سے مایوس نہ ہونے کی اپیل کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات کے لیے بھرپور طریقے سے تیاری کرنے کی اپیل کی۔

  • 1. देश के चार राज्यों में अभी हाल ही में हुए विधानसभा आमचुनाव के आए परिणाम एक पार्टी के पक्ष में एकतरफा होने से सभी लोगों का शंकित, अचंभित व चिन्तित होना स्वाभाविक, क्योंकि चुनाव के पूरे माहौल को देखते हुए ऐसा विचित्र परिणाम लोगों के गले के नीचे उतर पाना बहुत मुश्किल।

    — Mayawati (@Mayawati) December 4, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • 2. पूरे चुनाव के दौरान माहौल एकदम अलग व काँटे के संघर्ष जैसा दिलचस्प, किन्तु चुनाव परिणाम उससे बिल्कुल अलग होकर पूरी तरह से एकतरफा हो जाना, यह ऐसा रहस्यात्मक मामला है जिसपर गंभीर चिन्तिन व उसका समाधान जरूरी। लोगों की नब्ज पहचानने में भयंकर ’भूल-चूक’ चुनावी चर्चा का नया विषय।

انہوں نے کہا کہ ’’ملک کی چار ریاستوں میں حالیہ اسمبلی عام انتخابات کے نتائج ایک پارٹی کے حق میں یک طرفہ ہونے سے تمام لوگوں میں شکوک و شبہات، حیرانی اور تشویش کا ہونا فطری بات ہے، کیونکہ انتخابات کے پورے ماحول کو دیکھتے ہوئے ایسا عجیب و غریب نتیجہ عوام کے حلق سے نیچے اترپانا مشکل ہے۔ بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ "پورے الیکشن کے دوران ماحول بالکل مختلف اور کانٹے کی ٹکر جیسا دلچسپ تھا، لیکن انتخابی نتیجہ اس سے بالکل مختلف ہونا اور مکمل طور پر یک طرفہ ہونا، ایک ایسا پراسرار معاملہ ہے جس پر سنجیدگی سے سوچنے اور اس کے حل کی ضرورت ہے۔ عوام کی نبض کو سمجھنے میں ایک خوفناک غلطی انتخابی بحث کا نیا موضوع ہے۔

  • 3. बीएसपी के सभी लोगों ने पूरे तन, मन, धन व दमदारी के साथ यह चुनाव लड़ा, जिससे माहौल में नई जान आई, किन्तु उन्हें ऐसे अजूबे परिणाम से निराश कतई भी नहीं होना है बल्कि परमपूज्य बाबा साहेब डा. भीमराव अम्बेडकर के जीवन संघर्षों से प्रेरणा लेकर आगे बढ़ने का प्रयास करते रहना है।

مزید پڑھیں: بی جے پی کا 12 ریاستوں میں قبضہ، کانگریس صرف 3 ریاستوں تک محدود

انہوں نے کہا کہ ’’بی ایس پی کے تمام لوگوں نے پورے تن، من، دھن اور طاقت کے ساتھ یہ الیکشن لڑا، جس سے ماحول میں نئی ​​جان آئی، لیکن انہیں ایسے عجیب و غریب نتائج سے مایوس نہیں ہونا چاہئے بلکہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکرکی زندگی کی جدوجہد سے تحریک لے کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتے رہنا ہے۔" غور طلب ہے کہ اتوار کو آنے والے انتخابی نتائج میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مدھیہ پردیش میں نہ صرف اپنی حکومت بچانے میں کامیاب رہی، بلکہ چھتیس گڑھ اور راجستھان میں کانگریس کو شکست دے کر بھگوا لہرایا ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.