ETV Bharat / state

بارہ بنکی : سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج - اترپردیش نیوز

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی سمیت تمام تحصیلوں میں بدھ کو سماجی تنظیم بہوجن کرانتی مورچہ کے کارکنان نے سی اے اے ، این آر سی این پی آر اور ای وی ایم کے خلاف احتجاج کیا۔

این پی آر کے خلاف احتجاج
این پی آر کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 4:13 PM IST

اس دوران مورچے کے کارکنان نے ان تمام موضوعات کے خلاف مزید نعرہ بازی کی۔ مورچے نے واضح کر دیا ہے کہ این پی آر کے دوران بھی کسی قسم کے دستاویز مہیہ نہیں کرائیں گے۔ ان کا مطالبہ کہ اس دفعہ بھی مردم شماری پرانی روایت کے مطابق ہونی چاہئے۔

دیکھیں ویڈیو

بارہ بنکی کے گنا دفتر کے احاطے میں ہو رہے احتجاج میں بہوجن کرانتی مورچہ کے کارکنان نے صدر جمہوریہ کو مخاطب 20 نکاتی میمورنڈم بھی ضلع انتظامیہ کے ذریعہ بھیجا ہے۔

بہوجن کرانتی مورچہ کے کارکنان نے بتایا کہ انہوں نے این پی آر کی مخالفت کے لئے انہوں نے محلہ کمیٹیوں کی تشکیل کی ہے۔ جو محلے محلے عوام کو بیدار کرے گی۔

مورچہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اب تک جاری کئے گئے شناختی دستاویز میں نام کی اسپیلنگ ٹھیک نہیں ہے۔ اس کو لیکر بھی انہیں شک کے گھیرے میں رکھا جا سکتا ہے۔ اسلئے وہ کوئی دستاویز مہیہ نہیں کرائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.