ETV Bharat / state

بہرائچ :کورونا کے سبب 21ویں رمضان کا جلوس منسوخ - 21ویں رمضان کا جلوس منسوخ

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں ملگ گیر نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے انجمن فنانی الحسین نے 19 رمضان سے 21 رمضان تک منعقد کی جاننے والے پروگرام اور جلوس کو منسوخ کردیا ہے۔

بہرائچ :کورونا کے سبب 21ویں رمضان کا جلوس منسوخ

author img

By

Published : May 15, 2020, 4:42 PM IST

ضلع بہرائچ میں ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے 21 ویں رمضان کے جلوس کے ساتھ ساتھ تمام پروگراموں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

شہر کی انجمن فنافی الحسین کی جانب سے ہر سال 19 رمضان تا 12 رمضان کو شہر میں مختلف پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے اور جلوس بھی نکالا جاتا تھا۔

انجمن کے سکریٹری سید اظہار حسین زیدی اس حوالے سے بتایا کہ شہر میں ہونے والے 19 ویں اور 21 ویں رمضان کے جلوس کو ملک میں پھیلے کورونا وائرس کی وجہ سے چل رہے لاک ڈاؤن کے پیش نظر منسوخ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے بحران کے سبب لیا گیا ہے، یہ پہلا موقع ہے جب اس بار جلوس نہیں نکالا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ہند کے ہدایت نامے کے مطابق اس وائرس و معاشرتی دوری کے پیش نظر اس برس 19 ویں اور 21 ویں رمضان کو ہونے والے جلوس کو منسوخ کردیا گیا ہے، اس لئے لوگ اپنے گھروں میں حضرت علیؓ کی شہادت کا غم منارہے ہیں، 21 ویں رمضان کا جلوس امسال جامع مسجد سے نہیں نکالا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.