ETV Bharat / state

بہرائچ: فریقین کے درمیان ہوئے تصادم میں 11 افراد زخمی - bahraich

لاک ڈاؤن کے دوران ضلع بہرائچ میں قانون کی بالادستی کو مسلسل پامال کیا جارہا ہے، پچھلے 2 ماہ میں حملہ، قتل جیسے متعدد گھناؤنے واقعات کو انجام دیا جا رہا ہے، لیکن پولیس کی کارروائی ہر موڑ پر ناکام ہوچکی ہے، یہی وجہ ہے کہ اب بہرائچ میں جرائم پیشہ افراد پر نکیل کسنے کے لئے ان کی فہرست ایک بار پھر تیار کی گئی ہے

فریقین کے درمیان ہوے تصادم میں 11 افراد زخمی۔

author img

By

Published : May 19, 2020, 7:43 PM IST

اتر پردیش بہرائچ کے تھانہ بونڈی علاقے اولیا پٹی میں زمینی تنازعہ کو لے کر دو فریق کے درمیان تصادم ہوا۔ گھنٹوں تک چلی اس لڑائی میں دونوں طرف کے 11 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لئے مقامی اسپتال بھیج دیا گیا جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

فریقین کے درمیان ہوے تصادم میں 11 افراد زخمی۔

بتایا جارہا ہے کہ زمینی معاملہ میں شروع ہوئی گالی گلوج خونی جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ اطلاع ملنے کے بعد علاقائی پولیس موقع پر پہنچی اور 2 افراد کو حراست میں لے کر اپنی کاروائی شروع کردی ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.