ETV Bharat / state

بدایوں:غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش - ایس ایس پی سنکلپ شرما

اترپردیش کے ضلع بدایوں کے اسہیت علاقے میں پولیس نے کچی شراب اور غیر قانونی اسلحہ فیکٹریوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے آٹھ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

Badyun: Illegal arms factory uncovered, eight arrested
بدایوں:غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش، آٹھ گرفتار
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 6:36 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسہیت تھانہ پولیس نے سرکل افسر (اجھانی) انرودھ سنگھ کی قیادت میں دو غیر قانونی اسلحہ فیکٹریوں اور کچی شراب بنانے والے آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے 18 غیر قانونی اسلحہ و کثیر مقدار میں کچی شراب ضبط کی گئی ہے۔

ایس ایس پی سنکلپ شرما نے بتایا کہ ضلع میں غیر قانونی اسلحہ اور کچی شراب بنانے والے افراد کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ اسی مہم کے تحت سی یاو اجھانی کے انرودھ سنگھ کی ہدایت پر اسہیت تھانہ پولیس نے کاروائی کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پردہ فاش کرنے والی پولیس ٹیم کو 15 ہزار روپے کا انعام بھی دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.