ETV Bharat / state

بدایوں: 'اسلام نے خواتین کو تحفظ فراہم کیا ہے'

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں عالمی یوم خواتین اور اسلام میں تحفظ خواتین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ضلع کے معروف ڈاکٹر اتحاد عالم نے خواتین کے خلاف ریپ، جیہز و دیگر برائیوں اور اسلام میں تحفظ خواتین پر روشنی ڈالی۔

islam_secured_women_women_in_every_manner
اسلام نے خواتین کو ہر زمزہ میں تحفظ فراہم کیا ہے
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 1:17 PM IST

Updated : Mar 11, 2021, 1:41 PM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں یوم خواتین اور تحفظ خواتین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ضلع کے معروف ڈاکٹر اتحاد عالم کا کہنا تھا کہ مثال کے طور پر جنسی زیادتی کو ہی لے لیجئے ہمارے ملک میں اس کے خلاف سخت قانون بنتے ہیں لیکن کیا معاشرے میں ریپ سے متعلق مظالم کم ہو ئے؟

اسلام نے خواتین کو ہر زمزہ میں تحفظ فراہم کیا ہے
ان کا مزید کہنا تھا"جہیز کے حوالے سے بھی آج ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ مختلف قسم کا ظلم کیا جاتا ہے، آج ہم کو معاشرے کو صحیح کرنے کے لیے ذہنی طور پر لوگوں کی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر صاحب نے مزید بتایا کہ اسلام نے خواتین کو ہر زمانہ اور ہر زمرے میں تحفظ فراہم کرتے ہوئے ان کی ذمہ داریوں کو ان کے والدین شوہر اور بھائی سب پر الگ الگ متعین کیا ہے۔واضح رہے کہ یوم خواتین کے حوالے سے دین اسلام میں خواتین کے تحفظ کو ہر مرحلے اور ہر زمانے میں ترجیح دی ہے اور اسلام ہی وہ مذہب ہے جس میں لڑکی کی پیدائش پر زیادہ خوشیاں منانے کا ذکر کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 11, 2021, 1:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.