ETV Bharat / state

Hearing on Azam khan's Bail Plea: اعظم خان کی ضمانت پر الہٰ آباد ہائی کورٹ میں سماعت - Allahabad High Court reserves order on azam khan bail

رکن اسمبلی اعظم خان کی درخواست ضمانت پر آج الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ Allahabad High Court reserves order on azam khan bail

اعظم خان کی درخواست ضمانت پر آج سماعت
اعظم خان کی درخواست ضمانت پر آج سماعت
author img

By

Published : May 5, 2022, 1:44 PM IST

Updated : May 5, 2022, 9:18 PM IST

الہ آباد: سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اعظم خان کی درخواست ضمانت پر ہائی کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی ہے۔ سماعت کے بعد ججز نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اگر اعظم خان کو اس کیس میں ضمانت مل جاتی ہے تو وہ جیل سے رہا ہو جائیں گے۔ اس سے قبل اعظم خان کو 71 مقدمات میں ضمانت مل چکی ہے۔ Allahabad High Court reserves order on azam khan bail

واضح رہے کہ فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد اب اس معاملے کی دوبارہ سماعت ہو رہی ہے۔ ہائی کورٹ میں آج سہ پہر 3.30 بجے سماعت ہوگی۔ اس کیس میں اعظم خان پر جائیداد پر غلط قبضے کا الزام لگایا گیا ہے۔ الزام ہے کہ اعظم خان نے ناجائز املاک پر قبضہ کرکے اس پر جوہر یونیورسٹی سے ملایا۔ 4 دسمبر 2021 کو سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اس کے بعد ریاست کی یوگی حکومت نے ایک درخواست دی تھی اور کچھ نئے حقائق پیش کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ Hearing on Azam khan's Bail Plea

اعظم خان اس وقت سیتا پورن جیل میں بند ہیں۔ ان دنوں خبریں آرہی ہیں کہ وہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سے ناراض ہیں۔ اکھلیش یادو اور سماج وادی پارٹی پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ گزشتہ دو برس میں اعظم خان کی رہائی کے لیے مناسب آواز نہیں اٹھائی گئی۔ حال ہی میں ایس پی کے کچھ نمائندے اعظم خان سے ملاقات کے لیے جیل پہنچے تھے۔ لیکن اعظم خان ان سے نہیں ملے۔ HC Reserves Order on Azam khan Bail

یہ بھی پڑھیں: SP Leader Azam Khan: اعظم خاں کی رہائی کے لئے وکی راج ایڈووکیٹ نے روزہ رکھا، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال قائم کی

Last Updated : May 5, 2022, 9:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.