ETV Bharat / state

اعظم خان سیتا پور جیل سےرامپور کے لیے روانہ - رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان

سماجوادی پارٹی کے رہنماء اور رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان آج رامپور کورٹ میں پیش ہونے کے لیے سیتا پور جیل سے روانہ ہوئے ۔

ستیا پور جیل سےرامپور کے لیے اعظم خان روانہ

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 1:26 PM IST

Updated : Mar 5, 2020, 3:20 PM IST

رامپور کے سماجوادی پارٹی سے رکن پارلیمان اعظم خان کو جمعرات کے روز سخت سکیورٹی انتظامات میں سیتا پور جیل سے روانہ کیا گیا۔ آج رام پورٹ عدالت میں اعظم خان کو پیش کیا جائے گا۔

اعظم خان سیتا پور جیل سےرامپور کے لیے روانہ

واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم اور ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ بھی سیتاپور جیل میں قید ہیں۔

رامپور کی عدالت میں اعظم خان کے خلاف سماعت چل رہی ہے۔3 مارچ کی صبح انہیں رامپور کورٹ میں پیش کرنے کے لیے روانہ کیا گیا تھا اور بعد میں دیر شام کو سیتا پور جیل میں انہیں داخل کردیا گیا تھا۔

Last Updated : Mar 5, 2020, 3:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.