ETV Bharat / state

Rampur Assembly Seat by election: امیدوار کی حمایت میں عوامی ریلی سے اعظم خان کا خطاب - ایس پی امیدوار کی حمایت میں عوامی ریلی

رامپور اسمبلی سیٹ کے ضمنی الیکشن میں ایس پی امیدوار کی حمایت میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اعظم کان نے کہا: ’’جیل پھر سے میرا منتظر ہے۔ جہاں میرے خلاف سب سے زیادہ مظالم ہوتے ہیں۔ ایسے مظالم تو ہٹلر نے بھی یہودیوں کے خلاف نہیں کئے تھے۔‘‘Azam Khan Speaks during rally in Rampur

یہودیوں پر ہٹلر نے بھی اتنا ظلم نہیں کیا تھا: اعظم

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 7:28 PM IST

رامپور: سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے سینئر لیڈر و سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان نے کسی پارٹی کا نام لئے بغیر کہا کہ ’’جس طرح سے ظلم ڈھائے جا رہے ہیں اس طرح سے تو ہٹلر نے بھی یہودیوں کے ساتھ ظلم نہیں کیا۔‘‘ ایس پی لیڈر نے کہا کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ عوام پر ظلم و زیادتی کرنا حکومتوں کا کام ہے اور اگر انہیں یہ پتہ ہوتا تو وہ اپنے 50سالہ زندگی میں کئی اور تاریخ لکھ سکتے تھے۔ Azam Khan Hitler Remarks

رامپور اسمبلی سیٹ کے ضمنی الیکشن میں ایس پی امیدوار کی حمایت میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نے کہا: ’’کیا کوئی شخص یا حکومت اس قدر اتنا نیچے گر سکتی ہے کہ وہ لوگوں پر ظلم و زیادتی کرنے لگے؟ جیل پھر سے میرا انتظار کر رہی ہے۔ جہاں میرے خلاف سب سے زیادہ مظالم ہوتے ہیں۔ ایسے مظالم تو ہٹلر نے بھی یہودیوں کے خلاف نہیں کئے تھے۔‘‘Azam Khan Jew and Hitler Remarks

مزید پڑھیں: Keshav Prasad Maurya Slams Azam Khan اعظم خان مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، کیشو موریہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.