ETV Bharat / state

اعظم خان کی یوگی آدتیہ ناتھ پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 12:52 PM IST

رامپور میں جاری ضمنی انتخاب کی تشہیری مہم کے دوران آج رکن پارلیمان اعظم خاں نے اپنے ترقیاتی کاموں کا تذکرہ کیا۔

اعظم خان نے یوگی آدتیہ ناتھ کو اپنے تنقید کا نشانہ بنایا

ریاست اترپردیش میں رامپور کے رکن پارلیمان اعظم خاں نے اپنے ترقیاتی کاموں کو گناتے ہوئے کہا کہ مجھے بھلانے والوں تم میری کن کن باتوں سے انحراف کروگے میں نے اپنی سماجوادی سرکار میں خزانوں کے منہ رامپور کی ترقی کے لئے کھول دیے تھے'۔

اعظم خان نے یوگی آدتیہ ناتھ کو اپنے تنقید کا نشانہ بنایا۔ویڈیو
انہوں نے کہا کہ 'یہ اسکول، یہ تعلیمی ادارے، یہ ضلع ہسپتال، سڑکیں اور متعدد گیٹ کس نے بنوائے ہماری سرکار کے خزانے کا پیسہ کہا گیا تمہاری تقدیر کو سنوارنے کے لیے جب رامپور میں مزدور کم پڑ گئے تو بہار اور آسام سے مزدور بلائے گئے'۔

رکن پارلیمان نے یہ بھی کہا کہ 'مجھے چھوڑ کر جانے والوں آج ہمیں نہ شکایت نہ گلاب سے ہے، نہ چمیلی سے نہ کمل سے شکایت تو صرف اتنی ہے کہ ہمارے گریبانوں میں ہاتھ کسی غیر نے نہیں اپنوں نے ڈالا ہے'۔

اعظم خان نے اپنی تقریر کے دوران وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'اترپردیش کی گدی پر بیٹھے مہنت، آپ کے گیرواں کپڑوں سے سوال کرے گی دنیا، اس کے تقدس کو بدنام مت کرو جس پیٹھ سے آپ کا رشتہ ہے، اس گورکھناتھ کی پیٹھ کو بدنام نہ کرو، یہ بات ایک مسلمان کہہ رہا ہے'۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں جاری ضمنی انتخاب کی تشہیری مہم کے دوران آج رکن پارلیمان آعظم خاں نے اپنے ترقیاتی کاموں کو گنایا۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بھی اپنی تنقید کا نشانہ بنایا۔

Body:وی او
رکن پارلیمان اعظم خاں نے اپنے ترقیاتی کاموں کو گناتے ہوئے کہا کہ مجھے بھلانے والوں تم میری کن کن باتوں سے انحراف کروگے۔ میں نے اپنی سماجوادی سرکار میں خزانوں کے منھ رامپور کی ترقی کے لئے کھول دیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسکول، یہ تعلیمی ادارے، یہ ضلع اسپتال، سڑکیں اور متعدد گیٹ کس نے بنوائے؟ اعظم خاں نے کہا کہ ہماری سرکار کے خزانے کا پیسہ کہا گیا؟ انہوں نے کہا ریت کی بیل گاڑی چلانے والے کے پاس، ٹریکٹر چلانے والے کے پاس، اینٹ بنانے والے کے پاس، سریا بنانے والے کے پاس، مزدوری کرنے والے کے پاس اور راج گیری کرنے میسن کے پاس اور ایک وقت وہ آیا جب رامپور کے پاس مزدور نہیں رہے تو آسام اور بہار سے لوگ بلائے گئے تمہاری تقدیروں کو مالک کے کرم سے سنوارنے کے لئے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہے وہ رامپور۔ کیا کیا بھلاوگے، کس کس چیز سے انحراف کروگے؟ میرے کون کون سے عیب تلاش کروگے۔
رکن پارلیمان نے یہ بھی کہا کہ مجھے چھوڑ کر جانے والوں آج ہمیں نہ گلاب کے پھول سے شکایت ہے، نہ چمیلی سے شکایت ہے اور نہ کمل کے پھول سے شکایت ہے۔ آج تو شکایت ہے تو صرف اتنی ہے کہ ہمارے گریبانوں میں ہاتھ کسی غیر نے نہیں اپنوں نے ڈالا ہے۔
اعظم خان نے اپنی تقریر کے دوران وزیر اعلی یوگی کو بھی اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش کی گدی پر بیٹھے مہنت، آپ کے گیرواں کپڑوں سے سوال کرے گی دنیا، اس کے تقدس کو بدنام مت کرو۔ انہوں نے کہا جس پیٹھ سے اپ کا رشتہ ہے، اس گورکھناتھ کی پیٹھ کو بدنام نہ کرو، یہ بات ایک مسلمان کہہ رہا ہے آپ سے۔
یہ بھی بھول گئے کہ
ریاست کے اعلی عہدے پر فائز زعفرانی رنگ کے لباس میں ملبوس شخص

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.