ETV Bharat / state

مرادآباد: آزاد نگر امام بارگاہ میں شب بیداری کا انعقاد

ضلع مرادآباد کے آزاد نگر امام بارگاہ میں مقامی انجمنوں نے شیعوں کے بارہویں امام، امام زمانہ کی سر پرستی میں ایک شب بیداری کا انعقاد کیا۔

مرادآباد: آزاد نگر امام بارگاہ میں شب بیداری کا انعقاد
مرادآباد: آزاد نگر امام بارگاہ میں شب بیداری کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 9:57 PM IST

ربیع الاول کے مہینے کے چلتے شیعہ برادری کے لوگوں میں ایّام عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔ ایّام عزاء کا سلسلہ محرم کی چاند رات سے شروع ہوکر تقریبا سوا دو مہینے جاری رہتا ہے جبکہ آٹھ ربیع الاول کو یہ سلسلہ ختم ہوتا ہے۔ اسی سلسلے کے تعلق سے ملک بھر میں ایّام عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔ ان ایّام عزاء میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت منائے جانے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

مرادآباد: آزاد نگر امام بارگاہ میں شب بیداری کا انعقاد

اسی سلسلے کے تعلق سے ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے آزاد نگر امام بارگاہ میں آزادنگر کی مقامی انجمنوں نے شیعوں کے بارہویں امام، امام زمانہ کی سر پرستی میں ایک شب بیداری کا انعقاد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: امام حسن علیہ السلام کی یاد میں مجلس کا انعقاد

شب بیداری کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اور مقامی انجمنوں نے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔ پروگرام کے آخر میں انجمنوں کو قرعہ اندازی کے ذریعہ تبرّک کے طور پر انعامات تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.