ETV Bharat / state

میرٹھ: پسماندہ علاقوں میں ویکسینیشن کے لیے بیداری مہم

ضلع میرٹھ میں کورونا کی دوسری لہر کے قہر برپانے کے بعد محکمہ صحت تیسری لہر سے عوام کو بچانے کے لیے کووڈ ویکسینیشن مہم میں تیزی لانے کی کوششیں کررہی ہے۔

میرٹھ: پسماندہ علاقوں میں ویکسینیشن کو لےکر بیداری مہم

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 8:07 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے پسماندہ علاقوں میں ویکسین لگانے کو لےکر ابھی بھی خوف کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔ اس خوف کو دور کرنے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے مذہبی رہنما اور سماجی تنظیموں کی مدد لی جا رہی ہے تاکہ وہ سماج کے لوگوں کے بیچ جا کر ویکسین کو لےکر پھیلائی جارہی غلط فہمی کو دور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کرایا جائے۔

میرٹھ: پسماندہ علاقوں میں ویکسینیشن کو لےکر بیداری مہم

میرٹھ کے چیف ہیلتھ افسر کا کہنا ہے کہ 'کورونا کسی ذات برادری یا مذہب کو دیکھ کر نہیں ہوتا یہ کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔ کورونا کی وجہ سے بہت کچھ کھو چکے لوگوں کو اب کورونا ویکسینیشن کی مہم کو کامیاب بنانا ہوگا تاکہ کورونا کو شکست دی جاسکے۔'

ہیلتھ افسر نے مزید کہا کہ 'دوسری جانب مذہبی اداروں میں کورونا ویکسینیشن کیمپ کے ذریعے عوام کو زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کرانے کے لیے راضی کرایا جارہا ہے۔

کورونا ویکسینیشن مہم کو کامیاب بنانے کے لیے سبھی مذہب و برادری کے لوگوں کو اس مہم میں حصہ لینا ہوگا تبھی ہم اپنے ملک سے کورونا وبا کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.