ETV Bharat / state

مراد آباد: ویکسینیشن کے لیے بیداری مہم - لال مسجد کہ امام مفتی عبدالمنان کلیمی

ملک بھر میں پھیلی کورونا وبا کو ختم کرنے کے لیے اسپتال اور کئی جگہوں پر لوگوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ ویکسین لگائے جانے کے لیے حکومت کی جانب سے لوگوں کو بیدار کرنے کا بھی کام کیا جا رہا ہے۔اس کے بعد بھی کچھ لوگ ویکسین لگوانے میں گھبراہٹ محسوس کر رہے ہیں۔

مراد آباد: ویکسینیشن کے لیے بیداری مہم
مراد آباد: ویکسینیشن کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : May 4, 2021, 6:50 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے لال مسجد کے امام مفتی عبدالمنان کلیمی نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے لوگوں سے اپیل کی ہے کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے لوگ اپنا ویکسین لگوائیں تاکہ اس بیماری کو ختم کیا جا سکے۔

مراد آباد: ویکسینیشن کے لیے بیداری مہم

مفتی عبدالمنان کلیمی نے کہا کہ ویکسین کی حیثیت صرف ایک دوا کی طرح ہیں، جس طرح سے ہم کسی بھی بیماری میں ادویات لیتے ہیں انجیکشن لگواتے ہیں اسی طرح سے یہ بھی ایک دوائی ہے لہذا اس کو زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگواکر حکومت کی گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔

ویکسین لگواتے وقت اپنے دل میں کسی بھی طرح کا ڈر نہ رکھیں خود بھی ویکسین لگوائیں اور دوسروں کو بھی ویکسین لگوانے کے لیے بیدار کریں۔

پورے ملک میں کورونا جیسی بیماری کو ختم کرنے کے لیے ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.