ETV Bharat / state

پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں فوج کا ریٹائرڈ جوان گرفتار

اطلاعات کے مطابق تفتیشی ایجنسی نے جوان کے پاس سے پاکستان کے لئے جاسوسی سے متعلق کچھ دستاویزات بھی برآمد کئے ہیں۔ فی الحال اے ٹی ایس کی ٹیم گرفتار جوان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں آرمی جوان گرفتار

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 5:35 PM IST

Updated : Jan 8, 2021, 5:59 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ہاپور میں اے ٹی ایس نے ایک جوان کو گرفتار کیا ہے۔ جوان پر الزام ہے کہ وہ پاکستان کے لئے جاسوسی کرتا تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ ملزم جوان سورو شرما 6 ماہ قبل ہی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لے چکا ہے۔

وہیں اطلاعات کے مطابق تفتیشی ایجنسی نے جوان کے پاس سے پاکستان کے لئے جاسوسی سے متعلق کچھ دستاویزات بھی برآمد کئے ہیں۔

فی الحال اے ٹی ایس کی ٹیم گرفتار آرمی جوان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

دراصل اتر پردیش کی اے ٹی ایس ٹیم ملک مخالف سرگرمیوں میں مصروف لوگوں کی شناخت کر کارروائی کرنے میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور کسانوں کے مابین آٹھویں دور کی میٹنگ جاری

اس دوران یو پی اے ٹی ایس کے میرٹھ یونٹ نے ضلع ہاپور کے بہادر گڑھ علاقے کے بہونی گاؤں سے سورو شرما نامی فوجی کو گرفتار کیا۔

فی الحال اے ٹی ایس کی ٹیم ملزم جوان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے اور اسے لکھنؤ لایا جارہا ہے۔

Last Updated : Jan 8, 2021, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.