ETV Bharat / state

پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی، یوپی، اتراکھنڈ اور منی پور پر بی جے پی قابض - اتر پردیش اسمبلی انتخابات

پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی
پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی
author img

By

Published : Mar 10, 2022, 6:57 AM IST

Updated : Mar 10, 2022, 7:21 PM IST

19:18 March 10

اتراکھنڈ میں بی جے پی کو اکثریت

اترا کھنڈ اسمبلی الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومت سازی کے لیے درکار نشستوں پر جیت درج کر کے ایک بار پھر سے ریاست پر قبضہ کر لیا ہے۔

تادم تحریر اترا کھنڈ میں بی جے پی نے 47 سیٹوں پر کامیابی کا پرچم لہرایا ہے جبکہ کانگریس کے کھاتے میں محض 18 سیٹیں آئی ہیں۔

19:03 March 10

بھگونت مان کا شاندار استقبال

پنجاب اسمبلی انتخانات میں جیت کے بعد بھگونت مان کا شاندار استقبال

عام آدمی پارٹی نے پنجاب اسمبلی الیکشن میں یکطرفہ جیت حاصل کی

بھگونت مان پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے کی دوڑ میں سب سے آگے

بھگونت مان نے دھری اسمبلی سیٹ سے جیت درج کی ہے

17:06 March 10

اتر پردیش میں کامیاب مسلم امیدوار

اتر پردیش میں کامیاب مسلم امیدوار

امیدوارپارٹیحلقہ اسمبلی
محبوب علی سماجوادی پارٹیامروہہ
عطا الرحمن سماجوادی پارٹیبہری
عمر علی خانسماجوادی پارٹیبیہٹ
زاہدسماجوادی پارٹیبھدوہی
شازل اسلام انصاریسماجوادی پارٹیبھوجیپورہ
محمد فہیم عرفانسماجوادی پارٹیبلاری
نصیر احمد خانسماجوادی پارٹیچمرووا
محمد ارشد خانسماجوادی پارٹیجونپور
ناہید حسنسماجوادی پارٹیکیرانہ
محمد حسنسماجوادی پارٹیکانپور کنٹونمینٹ
شاہد منظورسماجوادی پارٹیکتھور
عبداللہ اعظم خانسماجوادی پارٹیسوار
عباس انصاریسہیلدیو بھارتی سماج پارٹیمئو
ارمان خانسماجوادی پارٹیلکھنؤ (مغرب)
رفیق انصاریسماجوادی پارٹیمیرٹھ
محمد ناصرسماجوادی پارٹیمراد آباد(رورل)
تسلیم احمدسماجوادی پارٹینجیب آباد
عالم بدیعسماجوادی پارٹینظام آباد

16:33 March 10

اروند کیجریوال

پنجاب والوں نے کمال کر دیا: اروند کیجریوال

کیجریوال نے پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا

پنجاب اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی یکطرفہ جیت کے بعد پارٹی کنوینر اروند کیجریوال نے پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

15:53 March 10

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ بھی ہارے

اترا کھنڈ کے وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی اپنی سیٹ نہیں بچا سکے۔ اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بڑا الٹ پھیر ہوا، وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی کھٹیما سے الیکشن ہار گئے ہیں۔ اب ہی سوال پیدا ہوگیا ہے کہ بی جے پی کس کو وزیر اعلیٰ بنائے گی۔

واضح رہے کہ پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی اپنی سیٹ نہیں بچا سکے۔

15:42 March 10

گوا کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان

گوا کی تمام 40 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے جس میں بی جے پی 20 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔

بی جے پی 20

کانگریس 11

ایم جی پی 2

عام آدمی پارٹی 2

گوا فارورڈ پارٹی ایک

آر جی ایک

دیگر 3

14:37 March 10

اتر پردیش: کون آگے کون پیچھے؟

پنجاب کی مالیرکوٹلہ سیٹ سے عام آدمی پارٹی کے محمد جمیل الرحمن آگے

اتر پردیش کی علی گڑھ اسمبلی نشست سے سماجوادی پارٹی کے ظفر عالم آگے

امروہہ سے سماجوادی پارٹی امیدوار محبوب علی آگے

بیہری اسمبلی سیٹ سے سماجوادی پارٹی امیدوار عطا الرحمن آگے

بہرائچ سے سماجوادی پارٹی یاسر شاہ آگے

بھدوہی سے سماجوادی پارٹی کے زاہد آگے

سہیلدیو پارٹی کے مئو سے امیدوار عباس انصاری آگے

محمد آباد اسمبلی نشست سے سماجوادی پارٹی کے شعیب انصاری عرف منو آگے

مبارکپور اسمبلی سیٹ سے ایم آئی ایم کے امیدوار شاہ عالم عرف گڈو جمالی پیچھے

خلیل آباد سیٹ سے پیس پارٹی آف انڈیا کے ڈاکٹر ایوب پیچھے

کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار ناہید حسن پیچھے

14:19 March 10

سوار سیٹ سے عبداللہ اعظم کی جیت

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم نے سوار اسمبلی نشست سے جیت درج کی۔

14:13 March 10

منی پور: وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ جیتے

منی پور کے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ نے کانگریس امیدوار پنگیجم سنگھ کو شکست دی۔

14:06 March 10

نوجوت سنگھ سدھو ہارے

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما نوجوت سنگھ سدھو امرتسر مشرق اسمبلی نشست سے ہار گئے۔

13:29 March 10

گوا: وجے سردیسائی جیتے

گوا فارورڈ پارٹی کے امیدوار وجے سردیسائی نے فٹوردا اسمبلی نشست سے جیت درج کی۔

اتراکھنڈ: ہریش راوت کی بیٹی جیتی

اترا کھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت کی بیٹی انوپما راوت ہریدوار (دیہی) سیٹ سے جیت درج کی۔

13:23 March 10

اتر پردیش الیکشن کا پہلا نتیجہ

سیتا پور کی ہرگاؤں اسمبلی نشست سے بی جے پی کئ سریش راہی نے جیت درج کی۔

13:15 March 10

ہریش راوت بھی ہارے

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت شکست کھا گئے۔

13:11 March 10

اعظم خان 40 ہزار ووٹ سے آگے

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان رامپور اسمبلی حلقہ میں 40 ہزار 754 ووٹ سے آگے چل رہے ہیں۔

12:56 March 10

بھگونت مان کی جیت

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے امیدوار بھگونت مان نے دھُری سیٹ سے شاندار جیت درج کی۔

12:31 March 10

کیپٹن امریندر سنگھ کی شکست

کانگریس چھوڑ کر نئی پارٹی بنانے والے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ عام آدمی پارٹی امیدوار سے شکست کھا گئے۔

12:25 March 10

اتراکھنڈ کے لوہا گھاٹ حلقے سے کانگریس امیدوار کُشل سنگھ کی جیت

پٹیالہ سے عام آدمی پارٹی امیدوار اجے پال سنگھ جیتے

12:23 March 10

گوا کے وزیر اعلیٰ کی جیت

گوا کے وزیراعلیٰ اور بی جے پی امیدوار پرمود ساونت نے جیت درج کی

12:08 March 10

گوا کے دونوں نائب وزیراعلیٰ ہار گئے

11:58 March 10

منوہر پاریکر کے بیٹے کی شکست

گوا کے سابق وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کے بیٹے اُتپل پاریکر بی جے پی امیدوار سے ہار گئے۔ اُتپل پاریکر آزاد امیدوار تھے،

11:47 March 10

پنجاب کا پہلا نتیجہ کپورتلا سے کانگریس امیدوار کی جیت

پٹھان کوٹ سے بی جے پی کے اشونی شرما کی جیت

11:11 March 10

پنجاب میں تمام سیٹوں کے رجحانات آئے، عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی 89 سیٹوں پر آگے

کانگریس 11 سیٹوں پر آگے

شرومنی اکالی دل 11 سیٹوں پر آگے

بی جے پی 5 سیٹوں پر آگے

11:01 March 10

ہریش راوت کی بیٹی آگے

اترا کھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت کی بیٹی انوپنما راوت ہریدوار (رورل) سیٹ سے آگے چل رہی ہیں۔

10:43 March 10

گوا: کون آگے کون پیچھے

گوا کے سابق وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کے بیٹے اُتپل پاریکر اور موجودہ وزیر اعلیٰ پرمود ساونت پیچھے چل رہے ہیںَ

10:35 March 10

اتر پردیش: ابتدائی رجحانات

بی جے پی 246 اور سماجوادی پارٹی 125 سیٹوں پر آگے

10:30 March 10

گوا: عام آدمی پارٹی سی ایم امیدوار آگے

گوا میں عام آدمی پارٹی کے امیدوار امت پالیکر آگے چل رہے ہیں۔

10:21 March 10

پنجاب میں عام آدمی پارٹی حکومت سازی کے قریب

پنجاب میں ابتدائی رجحانات کے مطابق عام آدمی پارٹی 83 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے جس کے بعد پنجاب میں عاپ حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔

10:11 March 10

ناہید حسن آگے

سماج وادی پارٹی رہنما ناہید حسن کیرانہ اسمبلی سیٹ سے آگے چل رہے ہیں۔

10:01 March 10

گوا کے وزیراعلیٰ پیچھے

گوا کے وزیراعلیٰ پرمود ساونت 446 ووٹ سے پیچھے چل رہے ہیں۔ ساونت بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ہیں۔

09:55 March 10

امریندر سنگھ ہوئے پیچھے

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پنجاب لوک کانگریس کے صدر کیپٹن امریندر سنگھ ایک ہزار ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں۔

09:51 March 10

اجے کُمار للو آگے

اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے کُمار للو کُشی نگر اسمبلی سیٹ سے آگے چل رہی ہیں۔

09:46 March 10

ہریش راوت بھی ہوئے پیچھے

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینیئر رہنما ہریش راوت پیچھے چل رہے ہیں۔

09:40 March 10

بھگونت مان آگے

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار بھگونت سنگھ مان آگے چل رہے ہیں۔

09:31 March 10

ابتدائی رجحانات

ابتدائی رجحانات کے مطابق اتر پردیش، اترا کھنڈ اور منی پور میں بی جے پی آگے چل رہی ہے جبکہ گوا میں کانگریس اور پنجاب میں عام آدمی پارٹی سبقت بنائے ہوئے ہے

09:27 March 10

نوجوت سنگھ ہوئے پیچھے

امرتسر سے کانگریس امیدوار نوجوت سنگھ سدھو پیچھے چل رہے ہیں۔ ان کا سیدھا مقابلہ عام آدمی پارٹی کے امیدوار سے ہے۔

چرنجیت سنگھ چنی پیچھے

پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی پیچھے چل رہے ہیں۔

09:23 March 10

سُکھبیر سنگھ بادل پیچھے

شرومنی اکالی دل رہنما سُکھبیر سنگھ بادل پیچھے چل رہے ہیں

09:19 March 10

گوا کے وزیراعلیٰ پرمود ساونت پیچھے چل رہے ہیں۔ ساونت بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ہیں۔

09:14 March 10

پُشکر سنگھ دھامی آگے

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی کھٹیما اسمبلی سیٹ سے آگے چل رہے ہیں۔

09:12 March 10

گوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور بھارتی جنتا پارٹی کے آنجہانی رہنما منوہر پاریکر کے بیٹے اُتپل پاریکر پیچھے چل رہے ہیں،

09:03 March 10

نوجو سنگھ سدھو آگے

پنجاب کے امرتسر سے کانگریس امیدوار نوجون سنگھ سدھو آگے چل رہے ہیں۔

08:54 March 10

یوگی اور اکھلیش آگے

اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، گورکھپور صدر سیٹ سے جبکہ سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کرہل سیٹ پر آگے چل رہے ہیں۔

08:33 March 10

اتر پردیش میں بی جے پی اور سماجوادی پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ

اتر پردیش میں بی جے پی 53 سیٹوں پر اور سماجوادی پارٹی 37 سیٹوں پر آگے

08:01 March 10

تمام پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی شروع

سب سے پہلے پوسٹل بیلیٹ کی گنتی ہوگی۔

07:41 March 10

پنجاب: بھگونت مان پہنچے گُرساگر مستوانا صاحب گرودوارا

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار بھگونت مان ووٹوں کی گنتی سے قبل سنگرور کے گُرساگر مستوانا صاحب گرودوارا پہنچے اور جیت کی دعا کی۔

پنجاب میں 117 اسمبلی نشستوں پر پولنگ کے نتائج آج ظاہر کئے جائیں گے۔

07:29 March 10

اتر پردیش کی 403، پنجاب کی 117، اتراکھنڈ کی 70، منی پور کی 60 اور گوا کی 40 اسمبلی نشستوں کے نتائج کا اعلان ہوگا۔

فی الحال اتر پردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا میں بی جے پی کی جبکہ پنجاب میں کانگریس کی حکومت ہے۔

06:11 March 10

اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پورمیں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام ریاستوں کے ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے ایک ساتھ شروع ہوئی۔

  • Counting of votes for Uttar Pradesh Assembly elections set to begin at 8am

    Counting centre set up at Deen Dayal Upadhyaya Gorakhpur University, Gorakhpur pic.twitter.com/2m1vqlWA2O

    — ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) March 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے دوران سات مرحلوں میں 403 سیٹوں کے لیے ہوئی ووٹنگ کے نتائج کے اعلان کا انتظار آج ختم ہوجائے گا۔ پولنگ کا آخری اور ساتواں مرحلہ سات مارچ کو مکمل ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پورمیں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام ریاستوں کے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے ایک ساتھ شروع ہوئی۔

Last Updated : Mar 10, 2022, 7:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.