ETV Bharat / state

اشرف حسین، کوہستانی علاقوں میں مزدوروں کی پیاس بجھا رہے ہیں - مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور طبقے کے لوگ مجبوری میں گھر واپسی کررہے ہیں، ایسے حالات میں مسلم ٹھیکیدار اشرف حسین کوہستانی علاقوں میں مزدوروں کی پیاس بجھا رہے ہیں۔

اشرف حسین کوہستانی علاقوں پیاس بجھا رہے ہیں
طبقے کے لوگ مجبوری میں گھر واپسی کررہے ہیں، ایسے حالات میں مسلم ٹھیکیدار اشرف حسین کوہستانی علاقوں میں مزدوروں کی پیاس بجھا رہے ہیں
author img

By

Published : May 20, 2020, 8:53 PM IST

Updated : May 21, 2020, 1:58 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے یومیہ مزدور عدم توجہی کے سبب طویل مصافت طے کرتے ہوئے اپنے وطن کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر سے اترپردیش کا فاصلہ تقریباً ڈیڑھ ہزار کلو میٹر ہے، ایسے میں تپتی گرمی اور چلچلاتی دھوپ میں ان مزدوروں کی ٹھیکیدار اشرف حسین کی یہ خدمت نہ صرف ان کی پیاس بجھاتی ہے بلکہ ان کے ہمت اور حوصولوں کو مظبوط مستحکم بھی بناتی ہے۔

اشرف حسین کوہستانی علاقوں پیاس بجھا رہے ہیں

خیال رہے کہ اشرف حسین روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ان مزدروں کو اپنے خرچ سے ہزاروں لیٹر پانی پلاتے ہیں۔

یاد رہے کہ اشرف حسین پیشے سے ٹھیکیدار ہیں، لیکن اس مشکل حالات میں وہ خود سڑکوں پر اتر آئے۔

دار اصل مہاراشٹر کے ممبئی سے اترپردیش جانے کے لیے جس شاہراہ کا انتخاب مزدروں نے کیا ان میں کسارا علاقہ ہے، جو کہ کوہستانی علاقہ ہے۔

طبقے کے لوگ مجبوری میں گھر واپسی کررہے ہیں، ایسے حالات میں مسلم ٹھیکیدار اشرف حسین کوہستانی علاقوں میں مزدوروں کی پیاس بجھا رہے ہیں
طبقے کے لوگ مجبوری میں گھر واپسی کررہے ہیں، ایسے حالات میں مسلم ٹھیکیدار اشرف حسین کوہستانی علاقوں میں مزدوروں کی پیاس بجھا رہے ہیں

مزدوروں کو پیدل یا ٹرک سے یہاں تک کہ ٹرین کے سفر میں بھی اس کوہسار کو عبور کرنا ہوتا ہے، فی الحال ٹرین سے آمدو رفت کے لیے انتظار اور حکومت کی بدنظمی کی وجہ سے مزدوروں کو اس آزمائش سے گزر کر ہی جانا پڑتا ہے۔

اشرف حسین جیسے لوگوں کی مدد سے اس کوہستانی علاقے میں لوگ اپنی پیاس بجھا لیتے ہیں۔

کوہستانی علاقہ ہونے کی وجہ سے شاہراہ پر دور دور تک پینے کے پانی کا کوئی انتظام نہیں ہے، جس کمی اور ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اشرف حسین نے اپنے ذاتی خرچ سے مزدروں کی اس ضرورت کو پورا کرنے کی کوشش کی ہے، حالانکہ یہ ذمہ داری اصل میں حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

Last Updated : May 21, 2020, 1:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.