ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں مفت میڈکل کیمپ کا اہتمام - کیمپ میں 60 سے زائد افراد نے میڈیکل چیک اپ کرایا،

یووا پرگتی تنظیم کی جانب سے بارہ بنکی میں سنیچر کے روز ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 60 سے زائد افراد نے میڈیکل چیک اپ کرایا۔

بارہ بنکی میں مفت میڈکل کیمپ کا اہتمام
بارہ بنکی میں مفت میڈکل کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 11, 2021, 2:26 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سنیچر کے روز سماجی تنظیم یووا پرگتی سنستھان اور انک ڈائیگنوسٹک سینٹر کے تعاون سے مفت میڈکل چیک اپ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

ویڈیو

میڈکل چیک اپ کیمپ میں لوگوں کا بلڈ پریشر اور شوگر کا چیک اپ مفت کیا گیا۔ جب کہ دیگر چیک اپ پر 50 فیصد کی رعایت دی گئی، کیمپ کا مقصد کووڈ-19 کے اس دور میں معاشی طور پر کمزور افراد کو بہتر طبی سہولیات مہیا کرانا تھا۔

مزید پڑھیں:نیشنل کانفرس کو جموں میں بڑا دھچکہ، دیویندر سنگھ رانا پارٹی سے مستعفی

اطلاعات کے مطابق نوجوان سماجی کارکنان فراز احمد کی یووا پرگتی سنستھان لمبے وقفے سے طب اور صحت کے حلقے میں نمایاں کام کررہی ہے. یوا پرگتی سنستھان اس کے علاوہ ایک برس میں دو دفعہ خون کا عطیہ کیمپ تو کراتا ہی ہے۔

مزید پڑھیں:مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھی ریزرویشن کا حق ملنا چاہیئے: اشوک چوہان

سنیچر کے روز اس کیمپ میں 60 سے زائد افراد نے میڈیکل چیک اپ کرایا، سماجی تنظیم کی کوشش ہے کہ کووڈ-19 کے اس دور میں معاشی طور پر کمزور غریب اور بے سہارا لوگوں کو بہتر طبی سہولیات مل سکے جس سے وہ جلد از جلد صحت مند ہوں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.