ETV Bharat / state

مرادآباد: عیدالاضحی کے موقع پر لاک ڈاؤن ہٹانے کی اپیل - نماز سماجی دوری کے ساتھ ادا کرنے کا حکم ضلع انتظامیہ ہمیں دیتی ہے تو ہمیں منظور ہے

اس برس عیدالاضحی یکم اگست کو ملک بھر میں منائی جائے گی اور اس دن سنیچر کا دن ہے۔ اس دن ریاست اترپردیش میں ہفتہ واری لاک ڈاؤن ہوتا ہے۔ اس لیے مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرام قریشی نے لاک ڈاؤن کو ہٹانے کی اپیل کی ہے۔

moradabad mla haji ikram qureshi
عیدالاضحی کے موقع پر لاک ڈاؤن ہٹانے کی اپیل
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 10:10 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرام قریشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر لاک ڈاؤن ہٹائی جائے۔

عیدالاضحی کے موقع پر لاک ڈاؤن ہٹانے کی اپیل

اس بار عیدالاضحی یکم اگست کو ہے اور اس دن ریاست اترپردیش میں لاک ڈاؤن ہوتا ہے۔ لہذا ہم حکومت سے مانگ کرتے ہیں کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاک ڈاؤن ہٹایا جائے۔

moradabad mla haji ikram qureshi
مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرام قریشی

انہوں نے مزید کہا کہ مساجد اور عیدگاہوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے، اگر نماز سماجی دوری کے ساتھ ادا کرنے کا حکم ضلع انتظامیہ ہمیں دیتی ہے تو ہمیں منظور ہے۔

'اردو ٹیچروں کی بھرتی جلد کی جائے'

ابھی حال ہی میں ضلع سمبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمٰن برق نے سبھی مساجد اور عیدگاہوں میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے کی بات کہی تھی۔

حاجی اکرام قریشی نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کی بات کی تائید کرتا ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.