ETV Bharat / state

ایک اور بائیک چور گروہ کا انکشاف - barabanki uttar pradesh

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں مسولی پولس نے تین بائیک چوروں کو گرفتارکیا اوران کی نشاندہی پر 10 بائیکز برآمد کی ہیں۔

ایک اور بائیک چور گروہ کا انکشاف
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 5:41 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:29 PM IST

گرفتار بائیکز چوروں کا کوئی تعلق پرانے بائیکز چوروں سے نہیں ہے۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ایک ایک کر کے تمام بائیکز چور گروہ کا انکشاف کر دیا جائے گا۔

ایک اور بائیک چور گروہ کا انکشاف

واضح رہے کہ بارہ بنکی میں اب تک کئی بائیکز چور گروہوں کا انکشاف ہو چکا ہے اور اب تک سینکڑوں کی تعداد میں بائیکز برآمد کی جا چکی ہیں۔

اسی ترتیب میں مسولی پولیس نے گشت کے دوران مسولی کراسنگ کے قریب جمعرات صبح مسولی تھانہ حلقہ کے گاؤں گدواپور مجرے بوریا کے ناگیندر، اسی تھانہ حلقہ میں واقع ترلوکپور کے آکاش یادو اور سلطانپور گاؤں کے منیش یادو کو گرفتار کیا۔

ان کی نشاندہی پر 10 بائیکز، 1 پستول اور زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ تفتیش میں ان لوگوں نے اعتراف کیا ہے کہ یہ لوگ ترلوکپور کے پرشانت دکشت عرف شبھم کے ساتھ مل کر بائیکز چوری کرتے ہیں اور پرشانت دکشت ہی چوری کی بائیکز فروخت بھی کرتا تھا۔

پرشانت بھی صبح ان لوگوں سے ملنے آنے والا تھا لیکن وہ کسی وجہ سے نہیں پہنچ سکا تھا۔ پولیس اب پرشانت کی تلاش میں مصروف ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں ایک اور بائیک چور گروہ کا انکشاف ہوا ہے. اس دفعہ بارہ بنکی کی مسولی پولس نے تین بائیک چوروں کو گرفتار کیا اور ان کی نشاندہی پر 10 بائیکس برآمد کیں. گرفتار بائیکس جوروں کا کوئی تعلق پرانے بائیکس چوروں سے نہیں ہے. پولس کا دعوی ہے کہ وہ ایک ایک کر کے تمام بائیکس چور گروہ کا انکشاف کر دیا جائے گا.

Body:بارہ بنکی میں اب تک کئی بائیکس چور گروہوں کا انکشاف ہو چکا ہے اور اب تک سیکڑوں کی تعداد میں بائیکس برآمد کی جا چکی ہیں. اسی ترتیب میں مسولی پولس نے گشت کے دوران رسولی کراسنگ کے قریب جمعرات صبح قریب پونے 5 بجے مسولی تھانہ حلقہ کے گاؤں گدواپور مجرے بوریا کے ناگیندر، اسی تھانہ حلقہ میں واقع ترلوکپور کے آکاش یادو اور سلطانپور گاؤں کے منیش یادو کو گرفتار کیا. ان کی نشاندہی پر 10 بائیکس، 1 پسٹل اور زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں. تفتیش میں ان لوگوں نے اعتراف کیا ہے کہ یہ لوگ ترلوک پور کے پرشانت دیکشت عرف شبھم کے ساتھ ملکر بائیکس چوری کرتے ہیں. اور پرشانت دیکشت ہی چوری کی بائیکس فروخت بھی کرتا تھا. پرشانت بھی صبح ان لوگوں سے ملنے آنے والا تھا لیکن وہ کسی وجہ سے نہیں پہونچ سکا تھا. پولس اب پرشانت کی تلاش میں لگ گئی ہے. پولس کے مطابق پکڑے گئے چوروں کا پہلے ہو چکے ان آفات سے کوئی تعلق نہیں ہے. پولس کا دعوی ہے کہ وہ ایک ایک کر کے تمام بائیک چور گروہ کا انکشاف کر دے گی.
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 6:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.