ETV Bharat / state

Another Alliance for UP Election: یوپی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ایک اور اتحاد کا اعلان - پیش پارٹی کا چندرشیکھر آزاد کے ساتھ اتحاد

چندر شیکھر آزاد Chandrashekhar Azad نے پیس پارٹی Peace Party کے سربراہ ڈاکٹر محمد ایوب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اتحاد کا اعلان کیا ہے۔

یوپی انتخابات میں حصہ لینےکےلیے ایک اور اتحاد کا اعلان

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 10:06 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Election کے پیش نظر ریاست میں سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں Activities of Political Parties میں تیزی آئی ہے۔ اس کے پیش نظر گزشتہ دن اسد الدین اویسی نے پریس کانفرنس کر متعدد پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کا اعلان کیا تھا۔

آج چندر شیکھر آزاد نے پیس پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد ایوب Peace Party President Dr Ayyoob کے ساتھ پریس کانفرنس کر اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل ڈاکٹر ایوب اور راشٹریہ علماء کونسل Rashtriya Ulama Council کے صدر مولانا عامر رشادی نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک الائنس United Democratic Alliance کے نام سے اتحاد کا اعلان کیا تھا۔

ڈاکٹر ایوب نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک الائنس کے نمائندے کے طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ 2022 کے اسمبلی انتخابات میں چند شیکھر آزاد اور ڈاکٹر ایوب کے مشترکہ قیادت میں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابات کے سلسلے میں مشترکہ طور پر یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ سماجک پرورتن سنیوکت مورچہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گا۔

ڈاکٹر ایوب نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے اقلیتوں، پسماندہ اور غریبوں کسانوں، نوجوانوں اور خواتین کے ساتھ انصافی کرنے میں ہر طرح سے ناکام رہی ہے۔ ریاست کی عوام کو سبھی برسر اقتدار پارٹیوں نے ٹھگنے کا کام کیا ہے۔ ریاست کی عوام ایک نئے آپشن کی تلاش میں ہے جو سماج کے سبھی طبقے کی مفاد کی بات کرے اور ان کے انصاف کی بات کرتے ہوئے حکومت سازی کرے۔

سماجک پریورتن سنیکت مورچہ سماج کے ہر طبقے کو سیاست میں حصہ داری کی یقین دہانی کراتے ہوئے سبھی کے ساتھ انصاف ہو اس کو ترجیحی طور پر شامل کیا گیا ہے۔ اگر حکومت سازی کا موقع ملتا ہے تو کسی بھی فرد کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا۔ سماجک پریورتن پانچ سال کے مدت کار میں ایک دلت سماج کا وزیر اعلیٰ ہو گا اور دو نائب وزیر اعلیٰ جس میں ایک مسلم سماج سے ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.