ETV Bharat / state

ہندو مہاسبھا کا تحریک چلانے کا اعلان - Announcement of Hindu Mahasabha

سی بی آئی کورٹ کے فیصلے کے بعد میرٹھ میں ہندو مہا سبھا نے متھرا اور کاشی کے لیے بھی تحریک چلانے چلانے کا اعلان کیا ہے۔

ہندو مہاسبھا کا تحریک چلانے کا اعلان
ہندو مہاسبھا کا تحریک چلانے کا اعلان
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 12:53 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بابری مسجد رام جنم بھومی معاملے کے پیش نظر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب بابری انہدام معاملے میں سی بی آئی کورٹ کے فیصلہ کو ہندوؤں کے حق میں آگیا ہے۔

ہندو مہاسبھا کا تحریک چلانے کا اعلان

بابری اور رام جنم بھومی کے اس فیصلے بے بعد اب ہندو مہا سبھا نے متھرا اور کاشی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابھیشیک اگروال ضلع صدر اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا

بابری مسجد رام جنم بھومی کیس کا فیصلہ ہندو کے حق میں آنے کے بعد اور مسجد انہدام معاملے میں بھی ملزمان كو بری کردیا گیا۔

سی بی آئی کورٹ کے فیصلے کے بعد میرٹھ میں ہندو مہا سبھا نے متھرا اور کاشی کے لیے بھی تحریک چلانے چلانے کا اعلان کیا ہے

جس کے بعد اب ہندو تنظیم 'اكهل بھارتیہ ہندو مہاسبھا' کے ذمہ داران کی جانب سے متھرا اور کاشی کے معاملے میں بھی پیش رفت کرنے کی بات کہی جارہی ہے۔

اس کے لیے باقاعدہ ہندو مہاسبھا کے اراکین تحریک چلانے کی بھی بات کررہے ہیں ۔

ہندو مہاسبھا کا تحریک چلانے کا اعلان
ہندو مہاسبھا کا تحریک چلانے کا اعلان

اكهل بھارتیہ ہندو مہا سبھا کی جانب سے متھرا اور کاشی معاملے میں تحریک چلانے کی بات کرنے سے ایک بات تو صاف ہے کہ ملک میں مذہبی رہنماؤں کی جانب سے چلای جانے والی تحریک سے ایک بار پھر ہندو اور مسلم کے مابین کھائی پیدا ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.