واضح رہے کہ آنندی بین پٹیل سے پہلے اترپردیش کے گورنر رام نائیک تھے۔
ملک کے صدر رام ناتھ کووند نے آج چھ گورنر کو مختلف ریاستوں میں مقرر کیا۔
آنندی بین کے علاوہ جگدیپ دھنخر کو مغربی بنگال کا گورنر مقرر کیا گیا۔ ساتھ یہ رمیش بائیس کو تریپورہ کا، لال جی ٹنڈن کو مدھیہ پردیش کا، فاگو چوہان کو بہار کا اور آر این روی کو ناگالینڈ کا گورنر مقرر کیا گیا۔
آنندی بین اترپردیش کی نئی گورنر - رام ناتھ کوند
گجرات کی سابق وزیر اعلی و مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کو اُتر پردیش کا گورنر بنایا گیا ہے۔
![آنندی بین اترپردیش کی نئی گورنر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3893339-1046-3893339-1563623556636.jpg?imwidth=3840)
واضح رہے کہ آنندی بین پٹیل سے پہلے اترپردیش کے گورنر رام نائیک تھے۔
ملک کے صدر رام ناتھ کووند نے آج چھ گورنر کو مختلف ریاستوں میں مقرر کیا۔
آنندی بین کے علاوہ جگدیپ دھنخر کو مغربی بنگال کا گورنر مقرر کیا گیا۔ ساتھ یہ رمیش بائیس کو تریپورہ کا، لال جی ٹنڈن کو مدھیہ پردیش کا، فاگو چوہان کو بہار کا اور آر این روی کو ناگالینڈ کا گورنر مقرر کیا گیا۔
bomb blast in school at berhampur
Berhampur: Two students injured in an explosion inside a school in Magura village of Ganjam District; injured students have been admitted to MKCG Medical College and Hospital in Brahmapur.
Conclusion: