ETV Bharat / state

اے ایم یو میں رواں ماہ بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا جائے گا - دارالشکوہ مرکز کے ڈائریکٹر

ویبینار میں مقالہ پیش کرنے کے خواہشمند اسکالر اپنے مقالہ کی تلخیص زیادہ سے زیادہ 200 الفاظ میں بذریعہ ای میل بھیج سکتے ہیں۔

aligarh
aligarh
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 6:58 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے دارالشکوہ مرکز تفاہم بین المذاہب و ڈائیلاگ کی جانب سے ایک دو روزہ بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد 26-27 ستمبر کو کیا جا رہا ہے۔

اس بین الاقوامی ویبینار کا عنوان 'انفرادی و اجتماعی بحران کا سامنا کرنے میں عقیدہ کا کردار، کووڈ کے بعد کی دنیا کے لیے مذہب کی افادیت' ہے

دارالشکوہ مرکز کے ڈائریکٹر پروفیسر علی محمد نقوی نے بتایا 'متعدد نامور مذہبی رہنما، گرو اور صوفی سنت ویبینار میں اظہار خیال کریں گے۔ اس بین الاقوامی ویبینار کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کریں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
گولکنڈہ سیاحوں کے لیے کھولا گیا، تاہم سیاح ٹکٹ کے تئیں پریشان
تنزلی کی غلامی میں جکڑا آزاد ملک کا 'تِرواہ' علاقہ
'بھارتی معیشت میں بھاری گراوٹ کا اندیشہ'

کوآرڈینیٹر پروفیسر اکبر حسین نے کہا 'ویبینار میں مقالہ پیش کرنے کے خواہشمند اسکالر اپنے مقالہ کی تلخیص زیادہ سے زیادہ 200 الفاظ میں بذریعہ ای میل (profakbar6@gmail.com) پر 12 ستمبر تک بھیج سکتے ہیں جبکہ مکمل مقالہ 19 ستمبر تک جمع کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.