ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات کا احتجاجی مظاہرہ - #etvbharaturdu

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج کی طالبات نے آج کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ویمنس کالج پرنسپل کے ذریعہ صدر جمہوریہ ہند کو ایک میمورنڈم روانہ کیا۔

amu womens college girls boycott classes to protest against caa nrc npr
سی اے اے کے خلاف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 6:27 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:15 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق آج دوسرے مرحلے کے تحت قانون، کامرس، سائنس، لائف سائنس اور ایگریکلچر سائنسز فیکلٹی کے شعبہ جات کا آغاز ہوا ہے۔

سی اے اے کے خلاف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات کا احتجاجی مظاہرہ

آج صبح سے ہی ویمنس کالج کی طالبات، کالج کے احاطہ میں جمع ہوکر سی اے اے، این آر سی اور این آر پی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاجی مظاہرے کے دوران طالبات نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور اور رجسٹر۱ر عبدالحمید کے استعفی کا بھی مطالبہ کیا جبکہ طالبات کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر کو کیمپس میں مبینہ طور پر پولیس بربریت کےلیے یونیورسٹی انتظامیہ ذمہ دار ہے۔

طالبات نے مزید کہا جب تک مرکزی حکومت سی اے اے، این آر سی، این پی آر کو واپس نہیں لے لیتی اور وائس چانسلر و رجسٹرار استعفیٰ نہیں دے دیتے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اس موقع پر ونیورسٹی کی طالبہ ندا نے طلبا پر حملہ کرانے کا انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پولیس بربریت کے بعد یونیورسٹی کے تمام طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف سب ہمارے ساتھ تھے لیکن گیا تھا ہمارے ساتھ یونیورسٹی کے طلبہ، اساتذہ اور ملازمین سب ہمارے ساتھ تھے لیکن وائس چانسلر اور رجسٹرار ہمارے ساتھ نہیں تھے۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج کی طالبات نے آج کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے سی اے اے، این آر سی، این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کے نام ویمنس کالج کی پرنسپل کو میمورنڈم دیا۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق آج دوسرے مرحلے میں یونیورسٹی کی قانون، کامرس، سائنس، لائف سائنس اور ایگریکلچر سائنسز فیکلٹی کھلی ہیں۔

آج صبح سے ہی ویمنس کالج کی طالبات کالج کے میدان میں اکٹھا ہونا شروع ہوئی اور جس کے بعد انہوں نے کالج میں ہی ایک احتجاجی مظاہرہ کیا سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف۔ احتجاجی مظاہرے کے دوران طالبات نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور اور رجسٹر۱ر عبدالحمید کہ استعفی کا بھی مطالبہ کیا اور صدر جمہوریہ کے نام ویمنس کالج کی پرنسپل کو ایک میمورنڈم بھی دیا۔

طالبات کا کہنا تھا کہ 15 دسمبر کے تشدد کے ذمہ دار یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار ہیں اس لئے ان لوگوں کو استعفیٰ دینا چاہیے۔

طالبات نے کہا جب تک موجودہ حکومت سی اے اے، این آر سی، این پی آر کو واپس نہیں لے لیتی اور وائس چانسلر اور رجسٹرار استعفیٰ نہیں دے دیتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

Conclusion:یونیورسٹی کی طالبہ ندا نے بتایا آج ہم لوگوں نے سی اے اے،
این آر سی، اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس طریقے سے پورے ملک میں چل رہا ہے۔ ملک بھر میں سبھی طلبہ نے اس کے خلاف آواز اٹھائی تھی جامعہ، اے ایم یو اور ڈی یو سے سب جگہ سے اس کے بعد یہ ہوا کہ انتظامیہ نے طلبہ کے اوپر حملے کرائے گئے جس کے بعد ایک دم سے اے ایم یو کو بند کر دیا گیا تھا ہمارے ساتھ یونیورسٹی کے طلبہ، اساتذہ اور ملازمین سب ساتھ تھے لیکن یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار ہمارے ساتھ نہیں تھے جس کو لے کر ہم لوگوں نے آج کلاسز کا بائیکاٹ کیا ہے۔ آج سے کلاسز شروع ہونے والی تھی لیکن ہم نے بائیکاٹ کیا ہے اور ہم لوگ دھرنا لگا رہے ہیں جب تک وائس چانسلر اور رجسٹرار استعفی نہیں دیتے ہم لوگ احتجاج کرتے رہیں گے، آج ہم لوگوں نے ویمنس کالج کے ہی میدان میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ندا۔۔۔۔۔طالبہ۔۔۔۔اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:15 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.