ETV Bharat / state

AMU Teachers association election Election: اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات کا اعلان

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 12:43 PM IST

Updated : Sep 3, 2022, 1:23 PM IST

اے ایم یو انتظامیہ نے ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات کا گزشتہ روز اعلان کر دیا ہے۔ رواں برس ٹیچرس ایسوسی ایشن انتخابات کے لئے یونیورسٹی اساتذہ نے کئی مرتبہ یونیورسٹی انتظامیہ کو خط لکھا تھا۔ AMU Teachers Union

اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات کا اعلان

علی گڑھ: اتر پردیش میں واقع والیمی شہرت یافتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم ہو) انتظامیہ نے ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔ جو 15 ستمبر کو صبح 8:30 سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔ AMU Teachers Union Election

ویڈیو
چیف الیکشن آفیسر پروفیسر مجاہد بیگ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی ایشن کی رکنیت کے لیے تازہ درخواست پر 05 ستمبر 2022 کی شام 6:00 بجے تک غور کیا جائے گا۔ اساتذہ جن کی رکنیت طویل عرصے سے غیر حاضری کی وجہ سے منقطع ہو چکی ہے وہ بھی اپنی رکنیت جاری رکھنے کے لیے نئے سرے سے درخواست دے سکتے ہیں۔

نئے تعینات ہونے والے اساتذہ بھی ایسوسی ایشن کی رکنیت کے لیے اپنی درخواستوں کو مذکورہ تاریخ اور وقت سے قبل ایسوسی ایشن کے دفتر میں جمع کرواسکتے ہیں۔ AMU Teachers Association

واضح رہے کہ اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی ایشن کی مدت دو برس کی ہوتی ہے، آخری مرتبہ انتخابات 2018 میں ہوئے تھے، حالانکہ رواں برس ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات کرانے کے لئے یونیورسٹی اساتذہ نے کئی مرتبہ یونیورسٹی انتظامیہ کو خط لکھے اور کئی مرتبہ اساتذہ کے وفد نے ملاقات بھی کی لیکن انتظامیہ کی جانب سے کوئی مثبت جواب نہیں ملا تاہم چیف الیکشن آفیسر پروفیسر مجاہد بیگ کی جانب سے جاری نوٹس نے سب کو حیران کردیا۔مزید پڑھیں:

اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی ایشن (AMUTA) کے انتخابات کا نوٹس دیکھ کر یونیورسٹی کے اساتذہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دیر آید درست آید، اساتذہ کا کہنا ہے ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات کے ساتھ ہی دیگر باڈیز کے انتخابات کا اعلان بھی جلد ہی انتظامیہ کو کر دینا چاہیے۔

اساتذہ نے کہا یونیورسٹی میں ٹیچرس ایسوسی ایشن کا ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ ایسوسی ایشن نہ صرف یونیورسٹی اور اساتذہ کے مسلہ مسائل انتظامیہ کے سامنے رکھتا ہے بلکہ ملک کے دیگر ایشوز پر بھی غور و فکر کرتا ہے اور ویسے بھی یہ ہمارا جمہوری حق ہے۔

Last Updated : Sep 3, 2022, 1:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.