ETV Bharat / state

Haldwani Demolition Case ہلدوانی انہدامی کارروائی پر سپریم کورٹ کی ہدایت کا اے ایم یو طلباء نے خیر مقدم کیا

سپریم کورٹ نے آج اترا کھنڈ کے ہلدوانی نامی علاقہ میں ریلوے کی اراضی پر مبینہ طور پر قبضہ کرنے اور چار ہزار سے زائد مکانوں پر انہدام کے منڈلاتے بالوں کے بیچ اترا کھنڈ کے ہائی کورٹ کے فیصلہ پر روک لگا نے کی ہدایت دی ہے۔AMU students welcomed the Supreme Court directive

طالب علم
طالب علم
author img

By

Published : Jan 5, 2023, 10:53 PM IST

Updated : Jan 6, 2023, 9:46 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی ریلوے اراضی پر انہدامی کارروائی پر سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی جس کا علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) طلباء نے خیر مقدم کیا، فی الحال تقریبا 4 ہزار مکانات پر بلڈوزر نہیں چلیں گے۔ AMU students welcomed the Supreme Court directive

طالب علم

سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے ہلدوانی بنبھول پورہ علاقے میں ریلوے اراضی پر انہدامی کارروائی والے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر اتراکھنڈ حکومت اور انڈین ریلوے کو نوٹس جاری کیا جس میں ریاستی حکام کو ہلدوانی کے بنبھول پورہ علاقے میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا۔ جس کے بعد مذکورہ اراضی پر سماعت کرتے ہوئے روک لگادی ۔اور کہا کہ راتوں رات 50 ہزار لوگوں کو بے گھر نہیں کیا جاسکتا جس پر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) طلباء کو سپریم کورٹ کی روک (اسٹیں) کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہمیں ملک کے آئین اور کورٹ پر پورا بھروسہ ہے وہ جلد ہی ہلدوانی کے لوگوں کے حق میں فیصلہ کریں گی۔

واضح رہے دو روز قبل اے ایم یو طلباء نے کیمپس میں ہلدوانی انہدامی کارروائی کے خلاف احتجاج مارچ نکالا تھا اور حکومت سے فوری طور پر اس کروائی پر روک کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

اس اہم معاملہ پر معروف تعلیمی ادارہ طلباء نے کہا ہم ہمیشہ ہر مظلوم کے ساتھ رہے ہیں اور اے ایم یو کی سر زمین سے ہمیشہ ہی ہر غلط اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کی جاتی ہے اس لئے ہ منے دو روز قبل ہلدوانی انہدامی کارروائی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا تھا ا،س کا مطلب ہم ہلدوانی کے مظلوموں کے ساتھ تھے اور آگے بھی ہم ان کے ساتھ رہیں گے اور ہمیں امید ہے کہ جلد ہی کورٹ ہلدوانی کے مظلوموں کے حق میں فیصلہ سنائے گی۔
مزید پڑھیں:Haldwani Scheduled Demolition ہلدوانی میں ہزاروں لوگوں کو بے گھر کرنے کی تیاری، متاثرین سپریم کورٹ سے رجوع

Last Updated : Jan 6, 2023, 9:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.