علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی قانون فیکلٹی میں بی اے ایل ایل بی کی طالبہ شیجل شیکھر کو نیشنل کیس کمینٹ رائٹنگ مقابلہ میں اول انعام حاصل کیا ہے۔
گورنمنٹ مہندر کالج، پٹیالہ کے شعبہ قانون کے ذریعہ ایک نیشنل کیس کمینٹ رائٹنگ مقابلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں 20 قانونی معاملات میں سے کسی ایک پر کمینٹ لکھنا تھا۔ شیجل نے 'جوزف شائن بنام حکومت ہند (2019)' کیس پر کمینٹ تحریر کیا تھا۔
قانون فیکلٹی کے ڈین پروفیسر ایم شکیل احمد صمدانی نے بتایا کہ ‘اس مقابلہ میں ملک کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے 70 سے زیادہ طلبہ میں حصہ لیا تھا، جس میں ہماری کالونی فیکلٹی کی طالبہ شیجل شیکھر نے اول مقام حاصل کیا جو فیکلٹی کے لئے خوشی و مسرت کا باعث ہے۔’
نیشنل کیس کمینٹ رائٹنگ مقابلہ: اے ایم یو کی طالبہ کو اول انعام - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی قانون فیکلٹی
قانون فیکلٹی کے ڈین پروفیسر ایم شکیل احمد صمدانی نے بتایا کہ ‘اس مقابلہ میں ملک کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے 70 سے زیادہ طلبہ میں حصہ لیا تھا