ETV Bharat / state

دہلی میں فساد متاثرین کی راحت رسانی کے لیے سات رکنی کمیٹی کی تشکیل - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے عطیہ کی رقومات دہلی کے فرقہ وارانہ تشدد متاثرین کی راحت رسانی کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل کی۔

دہلی میں فساد متاثرین کی راحت رسانی کے لیے سات رکنی کمیٹی کی تشکیل

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 2:05 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈاکٹرس، ملازمین (تدریسی اور غیر تدریسی) سابق طلباء اور پنشنرز نے شمال مشرقی دہلی میں پیش آنے والے فرقہ وارانہ تشدد کے متاثرین کی امداد اور راحت رسانی کے لیے رقم اکھٹا کر رہے ہیں جس کے لیے وائس چانسلر نے سات رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

دہلی میں فساد متاثرین کی راحت رسانی کے لیے سات رکنی کمیٹی کی تشکیل

بتایا جاتا ہے یہ رقم تقریبا ایک کروڑ سے بھی زیادہ ہوگی، اے ایم یو شعبہ رابطہ عامہ کے اسسٹنٹ پی آر او ذیشان احمد نے بتایا کہ اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے یونیورسٹی کے ملازمین، پینشنرس اور آبنائے قدیم وغیرہ سے موصول ہونے والی رقومات سے شمالی مشرقی دہلی میں پیش آنے والے فرقہ وارانہ تشدد کے متاثرین کی امداد شاد و راحت رسانی کے طور طریقے طے کرنے کے لیے یونیورسٹی رجسٹرار کی کنوینر شپ میں سات رکنی کمیٹی کی تشکیل کی۔

کمیٹی ممبران کے نام
کمیٹی ممبران کے نام

سات رکنی کمیٹی میں رجسٹرار عبدالحمید آئی پی ایس (کنوینر)، پروفیسر نجم الاسلام (شعبہ بائیو کیمسٹری جے این این سی سیکریٹری، اے ایم یو ٹیچرز ایسوسی ایشن)، پروفیسر آفتاب عالم (شعبہ سیاسیات)، پروفیسر نجم الخلیق (شعبہ کمیونٹی میڈیسن)، پروفیسر راکیش بھارگو (شعبہ تپ دق و امراض سینہ)، ڈاکٹر شارق عقیل (سی ایم او انچارج، ڈاکٹر یونیورسٹی ہیلتھ سروس) اور ڈاکٹر حمزہ ملک (صدر، ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن) شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.