ETV Bharat / state

اے ایم یو کے پروفیسر بھیم راؤ امبیڈکر کے وائس چانسلر مقرر

اے ایم یو کے پروفیسر اشوک متل کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 11:28 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:53 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) شعبہ معاشیات کے پروفیسر اشوک متل کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، آگرہ کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا۔

ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کے چانسلر کی حیثیت سے گورنر اترپردیش محترمہ آنندی بین پٹیل نے ان کی تقرری تین برس کے لیے کی ہے۔

اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے پروفیسر متل کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تقرری سے اے ایم یو برادری میں خوشی کی لہر ہے۔

اے ایم یو کے پروفیسر بھیم راؤ امبیڈکر کے وائس چانسلر مقرر

انہوں نے کہا اے ایم یو کے اساتذہ اور طلبہ کو یقین ہے کہ پروفیسر متل اپنی بصیرت سے ادارے کو فائدہ پہنچائیں گے۔ نئے عہدے کے لیے انہیں ہم اپنی نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ پروفیسر اشوک متل 40 برس کا درس و تدریس اور تحقیقی کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ نیشنل لاء انسٹی ٹیوٹ یونیورسٹی، بھوپال کے وزیٹنگ پروفیسر اور انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ اکنامک چینج بینگلور کے وزیٹنگ فیلو ہے۔

اے ایم یو میں اپنی خدمات شروع کرنے سے قبل انہوں نے الہ آباد یونیورسٹی، بنارس ہندو یونیورسٹی، دیال باغ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ آگرہ، ایم ڈی یونیورسٹی روتک اور روہیل کھنڈ یونیورسٹی، بریلی میں بھی اپنی خدمات دے چکے ہیں۔

یاد رہے کہ فی الحال اتر پردیش، اتراکھنڈ اکنامک ایسوسی ایشن کے نائب صدر بھی ہیں۔ پروفیسر متل نے بنارس ہندو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی۔ پروفیسر اشوک متل فی الحال دہلی میں ہیں 19 تاریخ کو ان کی علی گڑھ واپسی ہوگی۔

اے ایم یو شعبہ رابطہ عامہ کے ایسوسی ایٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار نے بتایا اے ایم یو کے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ شعبہ معاشیات کے پروفیسر اشوک متل صاحب جو یہاں کے اساتذہ ہیں، اچھے ریسرچر ہیں، بہت لائق و فائک ہیں، ان کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کا وائس چانسلر بنایا گیا ہے گورنر کی حیثیت سے جو وہاں کے چانسلر ہے انہوں نے اس پر دستخط کیے ہیں۔

اے ایم یو کے پروفیسر اشوک متل کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔
اے ایم یو کے پروفیسر اشوک متل کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔

کسی بھی ادارے کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہوتی ہے کہ اس کے اساتذہ یا سابق طلباء کسی یونیورسٹی کی سربراہی کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کسی یونیورسٹی کا وائس چانسلر بننا بہت اچھی بات ہے۔ اے ایم یو کو جب یہ خبر ملی تو کافی خوشی کا اظہار ہورہا ہے اور وائس چانسلر صاحب نے مبارکباد پیش کی یونیورسٹی کی طرف سے بھی۔

پروفیسر اشوک متل کے ریسرچ اسکالرمنیش کمار نے بتایا میرے سپروائزر پروفیسر اشوک متل سر کو بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ وہ آگرہ یونیورسٹی بھیم راو امبیڈکر کے وائس چانسلر بنے ہیں اور مجھے امید ہے یونیورسٹی بلندی پر جائے گی اور آگے بہت اچھا کام کرے گی، میں سر کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.