ETV Bharat / state

اے ایم یو کے ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر - سمیت کل پانچ کورونا وائرس متاثرین

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ایک ڈاکٹر کا بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی خبر ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ایک ڈاکٹر کو بھی کوروناوائرس انفیکشن سے متاثر ہونے کی خبر ہے۔

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) کے جونیئر ریزیڈنٹ ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں، جس سے جے این ایم سی انتظامیہ فکرمند ہے۔

واضح رہے کہ شہر علی گڑھ میں جونیئر ڈاکٹر سمیت کل پانچ کورونا وائرس متاثرین ہوچکے ہیں، جس میں ایک شخص کی دو روز قبل موت ہوچکی ہے۔

جے این ایم سی ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حمزہ ملک نے کہا جے این این سی ریزیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا مطالبہ ہے کہ جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کو فوری طور پر کووڈ 19 ہسپتال میں تبدیل کیا جائے

خیال رہے کہ شعبہ سرجری کی جونیئر ڈاکٹر کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں افراتفری کا ماحول ہے، اور سبھی ڈاکٹرز اپنی حفاظت کے پیش نظر فکرمند ہیں۔

کل رات کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد علیگڑھ انتظامیہ نے متاثر ڈاکٹر کے رہائشی علاقے دوہرّہ کو ایک کلومیٹر کے دائرے میں مکمل طور پر سیل کردیا گیا، اور علاقے کو سینیٹائز کیا گیا۔

جے این ایم سی ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حمزہ ملک نے کہا جے این این سی ریزیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا مطالبہ ہے کہ جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کو فوری طور پر کووڈ 19 ہسپتال میں تبدیل کیا جائے۔

شعبہ سرجری کی جونیئر ڈاکٹر کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں افراتفری کا ماحول ہے، اور سبھی ڈاکٹرز اپنی حفاظت کے پیش نظر فکرمند ہیں

جے این ایم سی سے سبھی داخل مریضوں کی جانچ کے بعد چھٹی کی جائے جو کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہیں، اور وہی طبی عملہ ہسپتال میں اپنی ڈیوٹی کو انجام دے گا، جس کے پاس مکمل پی پی ای ہوگی تاکہ وہ محفوظ رہے۔

انہوں نے کہا کہ موجود طبی عملہ کی سبھی ضروری اور حفاظتی انتظامات کو پورا کیا جائے جس میں کوارنٹین بھی شامل ہے۔

ریزیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا اگر یہ سبھی ضروری انتظامات فوری طور پر پورے نہیں کیے گئے تو کوئی بھی ریزیڈنٹ ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی کو انجام نہیں دیں گے، کیوں کہ علاج کے دوران ڈاکٹرز کی حفاظت بھی ضروری ہے۔ اور ڈاکٹر سے اور بھی لوگ متاثر ہوسکتے ہیں جو ہم نہیں چاہتے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.