ETV Bharat / state

AMU Gets Award For Energy Conservation: اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں اترپردیش میں دوسرا مقام حاصل ہوا - گرین یونیورسٹی میں اے ایم یو

گرین یونیورسٹی Green University کے طور پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ( اے ایم یو) Aligarh Muslim University کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے توانائی کے تحفظ Energy Conservation میں اتر پردیش کے اعلی تعلیمی اداروں میں اے ایم یو کو دوسرا انعام AMU Got Second Place دیا گیا۔

AMU Gets Award For Energy Conservation: اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں اترپردیش میں دوسرا مقام حاصل ہوا

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 9:20 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University کو توانائی کے تحفظ Energy Conservation میں دوسرے مقام کا ایوارڈ ریاست اترپردیش نیواینڈ رینیویبل انرجی ڈیولپمنٹ ایجنسی (یوپی نیڈا) New and Renewable Energy Development Agency کی طرف سے دیا گیا ہے، جو توانائی تحفظ ایکٹ 2001 حکومت ہند کے تحت ریاستی نامزد ایجنسی ہے۔

AMU Gets Award For Energy Conservation: اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں اترپردیش میں دوسرا مقام حاصل ہوا
AMU Gets Award For Energy Conservation: اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں اترپردیش میں دوسرا مقام حاصل ہوا

اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اے ایم یو کے وائس چانسلر AMU Vice Chancellor پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ توانائی کا تحفظ Energy Conservation اور سبز توانائی کے ذرائع، عالمی حدت Global warming کو روکنے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لئے اہم اقدامات میں شامل ہیں۔ اے ایم یو ملک کی سرکردہ اداروں میں سے ایک ہے جس نے سبز توانائی Green Energy کو اپنایا ہے۔

پروفیسر محمد ریحان (ممبر انچارج بجلی اور کنوینر، گرین یونیورسٹی پروجیکٹ کمیٹی، اے ایم یو) نے یونیورسٹی کی جانب سے مذکورہ ایوارڈ حاصل کیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں کہا کہ اے ایم یو توانائی کے معقول استعمال اور تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور یہ ایوارڈ توانائی کی کھپت Energy Consumption میں کمی، معقول اقدامات اور بچت سے متعلق پالیسی فیصلوں پر عمل درآمد کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علی گڑھ: اے ایم یو میں گردے کے دو سنگین مریضوں کا کامیاب علاج

پروفیسر ریحان نے بتایا کہ یہ ایوارڈ کی تقریب نیشنل انرجی کنزرویشن ڈے 2021 National Energy Conservation Day کے موقع پر منعقد ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.