ETV Bharat / state

امتحان فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع - اے ایم یو کنٹرول امتحانات

ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ میں واقع معروف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے امتحان فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

امتحان فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع
امتحان فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 10:22 PM IST

اے ایم یو کنٹرول امتحانات دفتر نے مطلع کیا ہے کہ جفت سمسٹر سنہ 2019/20 کے لیے آن لائن رجسٹریشن و امتحان فارم، تاخیر فیس کے بغیر جمع کرنے کی آخری تاریخ بڈھا کر 15 جون 2020 کردی گئی ہے۔

اے ایم یو انتظامیہ نے 15 جون سے 30 جون 2020 تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا

واضح رہے اے ایم یو انتظامیہ نے 15 جون سے 30 جون 2020 تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

اس لیے اب طلبہ و طالبات کو 15 جون تک آن لائن رجسٹریشن و امتحان فارم جمع کرنے ہوں گے۔

ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ میں واقع معروف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے امتحان فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے

خیال رہے کہ امتحانات اور فارم بھرنے میں دیری کے پیش نظر جو وجہ بتائی گئی ہے وہ مہلک وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.