ETV Bharat / state

اے ایم یو داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے تعلیمی سال 2020- 21 کے لیے ڈپلوما کورس کا داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ بڑھا کر 5 ستمبر 2020 کر دی ہے۔

اے ایم یو داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع
اے ایم یو داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 1:19 PM IST

اے ایم یو نے تعلیمی سال 2020-21 کے لئے (1) پروٹیکشن ٹیکنالوجی (2) فیشن ڈیزائننگ و گارمنٹ ٹکنالوجی اور (3) پالیمر و کوٹنگ ٹیکنالوجی میں بیچلر آف ووکیشن (بی ووک) اور (4) کمپیوٹرائز شو ڈیزائن و ڈیولپمنٹ میں ڈپلوما کورس (ڈی ووک) کے داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ بڑھا کر 5 ستمبر 2020 کر دی ہے۔

نوڈل افسر پروفیسر ارشاد عمر نے بتایا کہ کورس میں داخلہ کی اہلیت اے ایم یو یا کسی دیگر تسلیم شدہ ادارے سے 45 فیصد نمبرات کے ساتھ سینئر سیکنڈری اسکول سرٹیفکٹ امتحان یا مساوی امتحان (بارہویں جماعت) پاس مقرر ہے۔ دیگر شرائط وہی رہیں گی جو داخلہ گائیڈ 2020-21 میں دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.