ETV Bharat / state

بغیر امتحان کی اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ - ملک میں پھیلی مہلک وبا

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس کی باعث اے ایم یو سکولز نے پہلی جماعت سے آٹھویں تک کے سبھی طلبا کو بغیر امتحان کے اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بغیر امتحان کی اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 5:56 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے ملک میں کووڈ 19 کی وبا کے باعث پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر سکولز میں زیر تعلیم پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے سبھی طلبہ وطالبات کو بغیر امتحان کی اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس کے علاوہ نویں اور 11ویں جماعت کے طلبا کو اب تک ہوئے مختلف تعلیمی امور جیسے کہ وقفہ وقفہ پر ہونے والے ٹیسٹ، ٹرم امتحانات، اسائنمنٹ اور پروجیکٹز کی بنیاد پر پروموٹ کیا جائے گا۔

ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس کی باعث اے ایم یو سکولز نے پہلی جماعت سے آٹھویں تک کے سبھی طلبا کو بغیر امتحان کے اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

جن طلبہ و طالبات نے کسی سبجیکٹ میں یہ امور مکمل نہیں کیے ہیں انہیں سکول کی جانب سے آن لائن یا آف لائن ٹیسٹ میں بیٹھنے کا موقع دیا جائے گا اور اسی بنیاد پر انہیں اگلی جماعت میں پروموٹ کیا جائے گا۔

اے ایم یو کے ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن پروفیسر اصفر علی خاں نے ایک نوٹس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ جہاں تک دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا تعلق ہے، فی الحال حتمیی طور سے کوئی اعلان کرنا مشکل ہے۔

بغیر امتحان کی اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ
بغیر امتحان کی اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ حالات کا جائزہ لے کر وہ حکومت کی ہدایات کی روشنی میں امتحان کے لیے نظام الوقات کا اعلان کنٹرولر امتحانات کی سائٹ سے کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بورڈ امتحانات شروع ہونے سے قبل تقریباً دس دن کا وقت دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.