ETV Bharat / state

NMC Denies AMU Request To Increase MBBS Seats ایم بی بی ایس کی نشستوں کی تجویز پر اے ایم یو کی وضاحت - ایم بی بی ایس کی نشستوں پر اے ایم یو کی وضاحت

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ایک ٹیم جلد ہی نیشنل میڈیکل کمیشن کا دورہ کرے گی تاکہ این ایم سی میں ایم بی بی ایس کی سیٹوں میں اضافہ کے سلسلہ میں مکمل ڈاٹا فراہم کیا جا سکے اور این ایم سی کے معائنہ کاروں کے ذریعہ جمع کردہ اعداد وشمار کے تضادات دور ہوسکیں۔ NMC Denies AMU's Request To Increase MBBS Seats

اے ایم یو
اے ایم یو
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 9:39 AM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ رابطہ عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پروفیسر راکیش بھارگو (ڈین فیکلٹی آف میڈین اور پرنسپل، این ایم سی) نے کہا کہ چونکہ جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کی سیٹوں کو 150 سے بڑھا کر 200 کرنے سے متعلق تجویز کو این ایم سی نے مسترد کردیا اور اس سلسلہ میں این ایم سی کے معائنہ کاروں نے عید کے تہوار سے ایک دن قبل جمعہ 8 جولائی 2022 کو جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کا معائنہ کیا تھا۔ NMC Denies AMU's Request To Increase MBBS Seats

اس لیے ان کے مکتوب میں بیان کردہ تضادات معائنہ کاروں کی طرف سے بیڈ، تھولوجیکل اور ریڈیولوجی جانچ، آپریش تھیئٹر سرجری، او بی جی ڈیلیوری و غیر ہ سے تعلق جمع کرد مکمل ڈاٹا کی بنیاد پر کیے گئے غلط حسابات کا نتیجہ معلوم ہوتے ہیں"۔

مزید پڑھیں:AMU Alumnus Appointed Judge اے ایم یو کے سابق طالب علم کولکاتا ہائی کورٹ میں جج مقرر

انھوں نے کہا "عید اور جمعہ کی وجہ سے کچھ فیکلٹی ممبران چھٹی پر تھے جسے این ایم سی نے اساتذہ کی کمی سمجھا ہے۔ مزید یہ کہ این ایم سی کے مکتوب میں مذکور ڈاٹا صرف دو گھنٹوں کا ہے نہ کہ جمعہ 8 جولائی 2022 کے پورے دن کا"۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.